ETV Bharat / business

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم - قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

گزشتہ 9 دنوں میں پیٹرول 1.28 پیسے فی لیٹر مہنگا ہواہے، جبکہ ڈیزل میں 1.96 روپے کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔

Diesel, Petrol prices unchanged for 2nd day

author img

By

Published : Dec 1, 2020, 4:07 PM IST

نئی دہلی: تیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے منگل کے روز پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔ دلی میں آج پیٹرول 82.34 روپے اور ڈیزل 72.42 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہا دونوں ایندھن میں گذشتہ پانچ دن سے تیزی جاری تھی اس سے قبل مسلسل پانچ دن تک پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد 25 نومبر کو دونوں ایندھن کی قیمت مستحکم رہیں۔

گزشتہ 9 دنوں میں پیٹرول 1.28 پیسے فی لیٹر مہنگا ہواہے، جبکہ ڈیزل میں 1.96 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آج ملک کے چار بڑے میٹرو شہروں میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اسی طرح رہیں۔

پیٹرول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈیزل

دہلی 82.34۔۔۔۔۔۔۔۔ 72.42

ممبئی 89.02 ۔۔۔۔۔۔۔78.97

چنئی 85.31 ۔۔۔۔۔۔۔۔77.84

کولکاتا 83.87 ۔۔۔۔۔۔۔75.99

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.