ETV Bharat / business

'سیاسی بحران معیشت کے لیے خطرہ' - 'سیاسی بحران معیشت کے لیے خطرہ'

سابق مرکزی وزیر خزانہ و سینیئر کانگریسی رہنما پی چدمبرم نے بجٹ اجلاس میں حصہ لیتے ہوئے کرناٹک اور گوا میں سیاسی بحران پر افسوس کا اظہار کیا۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jul 11, 2019, 7:51 PM IST

انہوں نے جمعرات کے روز راجیہ سبھا میں کرناٹک اور گوا میں جاری سیاسی بحران پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ' اس سے بھارتی معیشت متاثر ہوگی'۔

انہوں نے کہا کہ گذشتہ دو دنوں میں جمہوریت کو کافی نقصان پہچایا گیا ہے، کرناٹک اور گوا کے سیاسی بحران سے جمہوریت کو ہوئے نقصان سے وہ کافی دکھی ہیں'۔

'سیاسی بحران معیشت کے لیے خطرہ'

انہوں نے کہا کہ' بین الاقوامی تنظیمیں بھارتی میڈیا کو دیکھ کر اپنا نظریہ نہیں بناتی ہیں، ایسے واقعات سے غیر ملکی سرمایاکار سمیت ریٹنگ ایجنسی متاثر ہوتی ہے، جو ملک کی معیشت کے لیے خطرناک ہے'۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.