ETV Bharat / business

ایز آف ڈوئینگ بزنس رینکنگ میں آندھرا پردیش پھر سے اول - ڈی پی آئی آئی ٹی

پیرامیٹرز میں تعمیراتی اجازت نامے، لیبر ریگولیشن، ماحولیاتی رجسٹریشن، معلومات تک رسائی، زمین کی دستیابی اور سنگل ونڈو سسٹم جیسے شعبے شامل ہیں۔

Andhra Pradesh again tops 'ease of doing business' ranking of states, UTs

author img

By

Published : Sep 5, 2020, 5:51 PM IST

Updated : Sep 5, 2020, 6:56 PM IST

نئی دہلی: وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق، آندھرا پردیش نے بزنس ریفارم ایکشن پلان کی درجہ بندی میں ریاست اور یوٹی کی رنکنگ میں آھرا پردیش نے اول پوزیشن پر برقرار ہے۔

ایز آف ڈوئینگ بزنس رینکنگ

محکمہ صنعت اور داخلی تجارت کو فروغ دینے (ڈی پی آئی آئی ٹی) کے ذریعہ تیار کردہ اِیز آف ڈوئنگ بزنس 2019‘ یا کاروبار کرنے میں آسانی والی فہرست میں اتر پردیش اور تلنگانہ کو بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رکھا گیا۔

اس رپورٹ کو جاری کرتے ہوئے سیتارامن نے کہا کہ' درجہ بندی ریاستوں اور مرکز کے علاقوں کو کاروبار کرنے کے لیے ایک بہتر جگہ بناتی ہے۔

پیرامیٹرز میں تعمیراتی اجازت نامے، لیبر ریگولیشن، ماحولیاتی رجسٹریشن، معلومات تک رسائی، زمین کی دستیابی اور سنگل ونڈو سسٹم جیسے شعبے شامل ہیں۔

بزنس ریفارم ایکشن پلان (بی آر پی) کے تحت ڈی پی آئ آئی ٹی تمام ریاستوں / ریاستوں کی زیریں ریاستوں کے لیے مشقیں کرتی ہے۔

جولائی 2018 میں جاری آخری درجہ بندی میں، آندھرا پردیش سرفہرست رہا، اس کے بعد تلنگانہ اور ہریانہ کو رکھا گیا تھا۔

Last Updated : Sep 5, 2020, 6:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.