ETV Bharat / business

دالوں سے جی ایس ٹی ہٹانے کا مطالبہ - جی ایس ٹی

آل انڈیا دال میل ایسو سی ایشن نے مرکزی حکومت سے برانڈیڈ دالوں سے گڈز اینڈ سروس ٹیکس( جی ایس ٹی) ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 2:16 PM IST

دال میل ایسو سی ایشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ برانڈیڈ دالوں پر سے پانچ فیصدی جی ایس ٹی کو ہٹایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ دالوں پر جی ایس ٹی لگائے جانے سے دال انڈسٹری کو نقصان ہورہا ہے اور صارفین کو مہنگے دال مل رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے مطالبات کو لے کر بی جے پی قومی صدر جے پی نڈا سے ملاقات کی'۔

ایسو سی ایشن کے قومی صدر سریش اگروال نے اپنے پریس ریلز میں کہا: ' انہوں نے جی پی نڈا کو اپنے مطالبات سے واقف کرایا ہے اور مرکزی وزیرخزانہ نرملا سیتارمن سے اپیل کی ہے کہ وہ دال صنعت اور عام صارفین کو دھیان اس معاملے پر غور کریں۔'

انہوں نے کہا کہ' دال میلز کو چھوٹے اور درمیانی درجے کی صنعت ( ایم ایس ایم آئی) کے تحت رجسٹر کیا گیا ہے، جس کی وجہ سے دال صنعت کو خاص فائدہ نہیں ہوپاتا، لہذا حکومت دال صنعت کی فروغ کے لیے ایسی اسکیم نافذ کرے جو صنعت کے لیے فائدہ مند ثابت ہو'۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.