وزیر مملکت برائے جہاز رانی و فرٹیلائزر من سکھ مانڈویہ نے ایک سوال کے تحریری جواب میں راجیہ سبھا کو بتایا کہ گزشتہ تین برسوں کے دوران جہا زرانی کی وزارت کے ساگر مالا کے تحت شروع کیے گئے پروجیکٹز کے ذریعہ تقریباً 10000 روزگار کےمواقع پیدا کیےگئے ۔
انہوں نے اس موقع پر ساگر مالا کے تحت شروع کیے گئے پروجیکٹز سح متعلق دیگر اہم معلومات جانکاری فراہم کی ۔
جو پروجیکٹز شروع کیے گئے وہ حسب ذیل ہیں۔