ETV Bharat / business

ایک کروڑ 22 لاکھ کسان کریڈٹ کارڈز منظور - kisan credit cards sanctioned news in urdu

خصوصی معموری مہم کے تحت 1,02,065کروڑ روپے کی قرضہ جاتی حد کے ساتھ ایک کروڑ 22 لاکھ کسان کریڈٹ کارڈس کی منظوری دی گئی ہے۔

1.22 crore Kisan Credit Cards sanctioned with credit limit of Rs. 1,02,065 crore under the special saturation drive

author img

By

Published : Aug 20, 2020, 3:45 PM IST

نئی دہلی: کووڈ-19 سے متاثر زرعی سیکٹر کو استحکام برتنے کی ایک کوشش میں ایک خصوصی معموری مہم جاری ہے، جس کا مقصد کسان کریڈٹ کارڈز (کے سی سی) کے ذریعے کسانوں کو رعایتی قرضے فراہم کرنا ہے۔ 17 اگست 2020 تک ایک کروڑ 22 لاکھ کسان کریڈٹ کارڈس کو منظوری دی جاچکی ہے، جن کی قرضہ جاتی حد 1,02,065کروڑ روپے ہے۔ اس سے دیہی معیشت کو استحکام دینے اور زرعی شرح ترقی کو تیز کرنے میں بڑی مدد ملے گی۔

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ آتم نربھر بھارت پیکیج کے ایک حصے کے طور پر حکومت نے دو لاکھ کروڑ روپے کے رعایتی قرضوں کی گنجائش کا اعلان کیا تھا، جس سے توقع ہے کہ ماہی گیروں اور ڈیری فارمروں سمیت دو کروڑ 50 لاکھ کسانوں کو فائدہ پہنچے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.