ETV Bharat / budget-2019

ہر طبقے کو متاثر کرے گا مودی حکومت کا پہلا بجٹ - Rajesh Agarwal

ریاست اترپردیش کے وزیر خزانہ راجیش اگروال نے امید ظاہر کی ہے کہ مودی حکومت کا پہلا بجٹ سماج کے ہر طبقے کو متاثر گا۔ انہوں نے دعوی کیا کہ بجٹ ایسا ہوگا جو غریبوں کسانوں کے مسائل دور کرنے کا کام کرے گا۔

اتر پردیش کے وزیر خزانہ راجیش اگروال
author img

By

Published : Jul 4, 2019, 4:58 PM IST

یوپی حکومت کے وزیر خزانہ راجیش اگروال نے امید ظاہر کی ہے کہ مودی حکومت کا پہلا بجٹ سماج کے ہر طبقے کو متاثر گا۔ انہوں نے دعوی کیا کہ بجٹ ایسا ہوگا جو غریبوں کسانوں کے مسائل دور کرنے کا کام کرے گا۔

اتر پردیش کے وزیر خزانہ راجیش اگروال

بارہ بنکی میں ایک پروگرام میں شرکت کرنے آئے راجیش اگروال نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی پہلی تقریر میں کہا ہے کہ اب سماج میں دو طبقے ہی نظر آئیں گے۔ ایک غریب اور دوسرا غریبی ہٹانے والا۔

انہوں نے کہا کہ غریبی ہٹانا حکومت کا پہلا ٹارگیٹ ہے۔ اور اس کے لئے ہم کام بھی کر رہے ہیں۔ انہوں نے دعوی کیا کہ آنے والا بجٹ کسانوں اور غریبوں کے لئے فائدہ مند ہوگا۔ اقلیتوں کے لیے کسی خاص اسکیم کے سوال پر انہوں نے کہا کہ ان کے لئے اتنا بجٹ ہے جو ابھی تک خرچ نہیں ہو پا رہا ہے۔

Intro:یوپی حکومت کے وزیر خزانہ راجیش اگروال نے امید ظاہر کی ہے کہ جو تشکیل مودی حکومت کا پہلا بجٹ سماج کے ہر طبقے کو چھوئے گا۔ انہوں نے دعوی کیا کہ بجٹ ایسا ہوگا جو غریبوں کسانوں کے مسائل دور کرنے کا کام کرے گا۔

Body:بارہ بنکی میں ذاتی پروگرام میں شرکت کرنے آئے راجیش اگروال نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی پہلی تقریر میں کہا ہے کہ اب سماج میں دو طبقے ہی نظر آئیں گے۔ ایک غریب اور دوسرا غریبی ہٹانے والا۔ انہوں نے کہا کہ غریبی ہٹانا حکومت کا پہلا ٹارگیٹ ہے۔ اور اس کے لئے ہم کام بھی کر رہے ہیں۔ انہوں نے دعوی کیا کہ آنے والا بجٹ کسانوں اور غریبوں کے لئے فائدہ مند ہوگا۔ اقلیتوں کے لیے کسی خاص اسکیم کے سوال پر انہوں نے کہا کہ ان کے لئے اتنا بجٹ ہے جو ابھی تک خرچ نہیں ہو پا رہا ہے۔
بائیٹ راجیش اگروال، وزیر خزانہ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.