ETV Bharat / budget-2019

'تاجروں کی مفاد والا بجٹ' - مدھیہ پردیش

عام بجٹ 2019 پیش کرتے ہوئے وزیرخزانہ سیتارمن نے متعدد اعلانات کئے ہیں، جن پر متعدد سیاسی جماعتوں کی جانب سے سخت تنقید کی جا رہی ہے۔

'تاجروں کی مفاد والا بجٹ'
author img

By

Published : Jul 5, 2019, 8:57 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے صوبائی وزیر خزانہ ترون بھنوت نے عام بجٹ پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ تاجروں کو خوش کرنے والا بجٹ ہے، بلکہ یہ بجٹ نہیں یہ بہی کھاتا ہے۔

'تاجروں کی مفاد والا بجٹ'

ترون نے کہا کہ گذشتہ پانچ برس مودی حکومت نے کچھ بھی نہیں کیا ہے ، اب اس حکومت نے اپنا چھٹا بجٹ پیش کیا ہے۔

اس بجٹ میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کے قیمتوں میں اضافے کی بات کی جا رہی ہے، جب پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا تو مہنگائی میں بھی اضافے کے امکانات ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کی معاشی حالت خراب ہو رہی ہے اور ریزرب بینک سے پیسہ مانگا جا رہا ہے، اس بجٹ میں روزگار کی کوئی بات نہیں کہی گئی ہے۔

Intro:مرکزی حکومت کے ذریعے پیش کیے گئے بجٹ پر ریاست مدھیہ پردیش کے صوبائی وزیر خزانہ ترون بھنوٹ نے سخت رد عمل دیتے ہوئے کہا یہ تاجروں کی حکومت ہے بجٹ نہیں بلکہ بہی کھاتا پیش کیا گیا ہے -

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کہ وزیر خزانہ ترون بھنوٹ نہیں مرکزی حکومت کے بجٹ پر کہا کہ سرکار نے دعوے بہت کیے تھے پر حقیقت کچھ اور ہی ہے انہوں نے کہا کہ پانچ سال مودی حکومت کے دیکھے اور چھٹا بجٹ بھی دیکھا سب جیسا کہ ویسا ہی ہے - اور اب ڈیزل اور پٹرول مہنگا کرنے کی بات کی جارہی ہے - انہوں نے کہا ہر حکومت انفرااسٹرکچرڈیولپمنٹ کی بات کرتی ہے پر آپ کا پچھلا ریکارڈ کیا رہا - انہوں نے کہا کہ پچھلی سرکار نے جو وعدے کیے تھے وہ پورے نہیں کیے گئے اور اب انہیں وعدوں کو پھر سے دور آیا جا رہا ہے- انہوں نے کہا ہاں امید کرتے ہیں اس بار مرکزی حکومت اپنے وعدوں کو عمل میں لائی گئی- ساتھ ہی کہا حکومت کی معاشی حالات خراب ہے ریزرو بینک سے پیسہ مانگا جارہا ہے - اس بجٹ میں روزگار پر کوئی بات نہیں کی گئی ہے کی لوگوں کو کس طرح سے روزگار دیا جائے گا- انہوں نے بجٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کھاتے تو تاجیر بناتے ہیں اور بجٹ حکومت بناتی ہیں اور اس سرکار نے کھاتا پیش کیا ہے بجٹ نہیں کیونکہ یہ تاجروں کی حکومت ہے-

‏ بائٹ- ترون بھنوٹ......... وزیر خزانہ, ریاست مدھیہ پردیش

Conclusion:بجٹ پر ردعمل
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.