ETV Bharat / budget-2019

بجٹ 2019 :الیکٹرانک گاڑیوں پر جی ایس ٹی میں کمی

الیکٹرانک گاڑیوں پر اشیا اور خدمات ٹیکس ( جی ایس ٹی )  کو کم کر کے 5 سے 12 فیصد کیا جائے گا۔

بجٹ 2019 :الیکٹرانک گاڑیوں پر جی ایس ٹی میں کمی
author img

By

Published : Jul 5, 2019, 3:47 PM IST

وزیز مالیات نرملا سیتا رمن نے آج عام بجٹ 2019 پیش کرتے ہوئے کہا کہ برقی گاڑیوں پر اشیا اور خدمات محصول ( گوڈز اینڈ سروس ٹیکس) میں کمی لا کر پانچ سے بارہ فیصد تک ہی عائد کیا جائے گا۔

کہا جا رہا ہے کہ ٹیکس میں اس طرح کی جھوٹ سے عام آدمی کو فائدہ ہوگا۔

ملک میں الیکٹرانک گاڑیوں کی صنعتوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، ایسے میں اگلے پانچ برس تک عوام کو ہلکی سی راحت ملے گی۔

بجٹ میں پیش کی گئی تفصیلات کے مطابق برقی گاڑیوں میں موٹر سیکل ( ٹو ویلر ) اور کار ( فور ویلر ) وغیرہ شامل ہے۔

Intro:Body:

pasha 4

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.