ETV Bharat / briefs

یوتھ کانگریس کا اسمبلی گھیراؤ

مغر بی بنگال پردیش کانگریس کی یوتھ ونگ نے ریاست میں لاء اینڈآرڈر کی بگڑتی صورتحال کے خلاف اسمبلی کےگھیراؤ کیا۔ اسمبلی گھیراؤ مہم کے دوران یوتھ کانگریس کے متعدد اراکین کو حراست میں لیا گیا۔

یوتھ کانگریس کااسمبلی گھیراؤ
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 7:08 PM IST

مغر بی بنگال یوتھ کانگریس کے رہنماؤں نے مغربی بنگال حکومت کے خلاف احتجاج کر تے ہوئے ریاستی اسمبلی گھیراؤ کرنے کی کوشش کی لیکن کولکاتاپولیس نے انہیں راستے میں روک دیا۔

اس درمیان یوتھ کانگریس اور کولکاتا پولیس کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی۔ پولیس نے یوتھ کانگریس کے کئی رہنماؤں کو حراسے میں لے لیا۔

یوتھ کانگریس کااسمبلی گھیراؤ

پولیس کاکہنا ہے کہ یوتھ کانگریس کے رہنمازبردستی ریاستی اسمبلی میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے ۔روکنے کی کوشش کی گئی تو انہوں نے پولیس اہلکارون کے ساتھ ہاتھا پا ئی شروع کردی۔

یوتھ کانگریس کے رہنماؤں کے مطابق مغر بی بنگال میں لاء اینڈ آرڈر کی خراب صورتحال پر اسمبلی گھیراؤ کا فیصلہ بالکل درست ہے۔ترنمول کانگریس کی حکومت تمام شعبوں میں ناکام ہو چکی ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.