ETV Bharat / briefs

روہنگیائی مسلم بچوں میں کپڑوں کی تقسیم - جموں

جموں میں مکہ مسجد انتظامیہ کی جانب سے عید کے موقع پر روہنگیائی مسلم بچوں میں کپڑوں کی تقسیم عمل میں آئی۔

روہنگیا مسلمان بچوں میں کپڑوں کی تقسیم
author img

By

Published : Jun 4, 2019, 12:44 PM IST

جموں کے نروال اور بھٹنڈی علاقے میں روہنگیا مسلمان، کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ ملک بھر میں روہنگیا مسلمانوں کی سب سے زیادہ تعداد جموں کے مختلف علاقوں میں آباد ہے جبکہ وزارت داخلہ کے اعداد و شمار کے مطابق جموں میں 5700 روہنگیا مسلمان قیام کئے ہوئے ہیں۔

روہنگیائی مسلم بچوں میں کپڑوں کی تقسیم

Intro:عید کے مدنطر روہنگیاں مسلمان بچوں میں کپڑے تقسیم

جموں کی مکہ مسجد انتظامیہ نے عید کے مد نظر آج مکہ مسجد بٹھندی کی انتظامیہ نے روہنگایوی مسلمان بچوں میں کپڑے تقسیم کئے ۔

جموں کے نروال اور بھٹنڈی علاقے میں  روہنگیا کے مسلمان 
کسمپرسی کی زندگی گزر کر رہے ہیں ملک میں  روہنگیا  مسلمانوں میں سے سب سے زیادہ آبادی جموں صوبے کے مختلف حصوں میں مقیم ہے۔ جموں اور کشمیر کی وزارت داخلہ کی طرف جاری اعداد و شمار کے مطابق جموں میں گذشتہ کچھ سالوں سے 5700 روہنگیا مسلمان رہ رہے ہیں۔

Body:عید کے مدنطر روہنگیاں مسلمان بچوں میں کپڑے تقسیم

جموں کی مکہ مسجد انتظامیہ نے عید کے مد نظر آج مکہ مسجد بٹھندی کی انتظامیہ نے روہنگایوی مسلمان بچوں میں کپڑے تقسیم کئے ۔

جموں کے نروال اور بھٹنڈی علاقے میں  روہنگیا کے مسلمان 
کسمپرسی کی زندگی گزر کر رہے ہیں ملک میں  روہنگیا  مسلمانوں میں سے سب سے زیادہ آبادی جموں صوبے کے مختلف حصوں میں مقیم ہے۔ جموں اور کشمیر کی وزارت داخلہ کی طرف جاری اعداد و شمار کے مطابق جموں میں گذشتہ کچھ سالوں سے 5700 روہنگیا مسلمان رہ رہے ہیں۔

Conclusion:عید کے مدنطر روہنگیاں مسلمان بچوں میں کپڑے تقسیم

جموں کی مکہ مسجد انتظامیہ نے عید کے مد نظر آج مکہ مسجد بٹھندی کی انتظامیہ نے روہنگایوی مسلمان بچوں میں کپڑے تقسیم کئے ۔

جموں کے نروال اور بھٹنڈی علاقے میں  روہنگیا کے مسلمان 
کسمپرسی کی زندگی گزر کر رہے ہیں ملک میں  روہنگیا  مسلمانوں میں سے سب سے زیادہ آبادی جموں صوبے کے مختلف حصوں میں مقیم ہے۔ جموں اور کشمیر کی وزارت داخلہ کی طرف جاری اعداد و شمار کے مطابق جموں میں گذشتہ کچھ سالوں سے 5700 روہنگیا مسلمان رہ رہے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.