ETV Bharat / briefs

زیورات گروی نہ رکھنے پر بیوی کی ناک کٹی - شیوپوری

شیوپوری میں ایک شوہر نے اپنی اہلیہ کی ناک محض اس لیے کاٹ لی کہ اس نے زیورات کو گروی رکھنے سے منع کر دیا تھا۔

زیورات گروی نہ رکھنے پر بیوی کی ناک کٹی
author img

By

Published : Jun 13, 2019, 2:36 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع شیو پوری میں ایک خاتون کے اپنے شوہر کو زیور گروی رکھنے سے منع کرنے پر شوہر نے اسے تیزدھاردار ہتھیار سے حملہ کرکے زخمی کردیا۔

پولیس نے بتایا کہ ہمت پور گاؤں میں رہنے والا سونو جاٹو گزشتہ صبح اپنی بیوی نیتو جاٹو کے زیور گروی رکھنے کے لیے لے جانے لگا۔

جب اس کی بیوی نے گروی رکھنے ستے منع کیا، تو دونوں میں اس بات پر جھگڑا ہوا اور شوہر نے غصے میں آکر اس کی ناک کاٹ دی۔

اس واقعے کے بعد ملزم شوہر موقع سے فرار ہو گیا، اور خاتون کو ضلع ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.