ETV Bharat / briefs

نہرو اپنی شیروانی پر گلاب کیوں لگاتے تھے؟ - گلاب

بھارت کے پہلے وزیراعظم جواہر لعل نہرو کی شیروانی اور کوٹ پر روزانہ تازہ سرخ گلاب لگا نظر آتا تھا، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ آخر وہ ایسا کیوں کرتے تھے؟

بھارت کے پہلے وزیراعظم جواہر لعل نہرو
author img

By

Published : Feb 8, 2019, 3:07 PM IST

انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی تصویر میں بتایا گیا ہے کہ جواہرلعل نہرو اپنی اہلیہ کملا نہرو کی موت کے بعد ان کی یاد میں روزانہ ایک تازہ گلاب لگایا کرتے تھے۔

خیال رہے کہ کملا نہرو ایک پرعزم اور شرمیلی خاتون کے طور پر جانی جاتی ہیں، کملا نہرو تمام دقیانوسی رسومات توڑتے ہوئے مضبوط عورت کی حیثیت سے ابھر کر بھارتی عوام کے سامنے آئیں۔

انہوں نے اپنے شوہر جواہرلعل نہرو کے ساتھ مشترکہ طور پر بھارت کی آزادی کے لیے جدوجہد کی۔

یاد رہے کہ سنہ 1938 میں سوئزرلینڈ کے ایک ہسپتال میں جواہر لعل کی اہلیہ ٹی بی سے جنگ لڑتے لڑتے ہار گئیں اور اس دنیا سے رخصت ہوگئیں۔

undefined

کملا نہرو نے بہادری اور عزم کی بہت سی سے داستان رقم کی ہیں، جنہیں کبھی بھی بھلایا نہیں جاسکتا۔

اس پوسٹ کے شیئر ہوتے ہی ہزاروں لائکس اور کمنٹز آنے لگے، صارفین نے اس پوسٹ پر اپنی پسندیدگی اور محبت کا اظہار کیا، جبکہ کچھ صارفین نے گلاب اور ہارٹ ایمیجیز بھی شیئر کی ہیں۔

خیال رہے کہ یہ پہلی بار نہیں ہوا ہے جب کانگریس کی جانب سے پرانی تصویریں شیئر کی گئی ہوں، اس سے قبل بھی سونیا گاندھی کی تصویریں شیئر کی گئی تھیں۔

بھارت کے پہلے وزیراعظم اور کانگریس کے رہنما جواہر لعل نہرو کی سرخ گلاب کے ساتھ ایک تصویر انسٹاگرام پر شیئر ہوئی ہے، جس سے اس بات کا انکشاف ہوا ہے۔

undefined

انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی تصویر میں بتایا گیا ہے کہ جواہرلعل نہرو اپنی اہلیہ کملا نہرو کی موت کے بعد ان کی یاد میں روزانہ ایک تازہ گلاب لگایا کرتے تھے۔

خیال رہے کہ کملا نہرو ایک پرعزم اور شرمیلی خاتون کے طور پر جانی جاتی ہیں، کملا نہرو تمام دقیانوسی رسومات توڑتے ہوئے مضبوط عورت کی حیثیت سے ابھر کر بھارتی عوام کے سامنے آئیں۔

انہوں نے اپنے شوہر جواہرلعل نہرو کے ساتھ مشترکہ طور پر بھارت کی آزادی کے لیے جدوجہد کی۔

یاد رہے کہ سنہ 1938 میں سوئزرلینڈ کے ایک ہسپتال میں جواہر لعل کی اہلیہ ٹی بی سے جنگ لڑتے لڑتے ہار گئیں اور اس دنیا سے رخصت ہوگئیں۔

undefined

کملا نہرو نے بہادری اور عزم کی بہت سی سے داستان رقم کی ہیں، جنہیں کبھی بھی بھلایا نہیں جاسکتا۔

اس پوسٹ کے شیئر ہوتے ہی ہزاروں لائکس اور کمنٹز آنے لگے، صارفین نے اس پوسٹ پر اپنی پسندیدگی اور محبت کا اظہار کیا، جبکہ کچھ صارفین نے گلاب اور ہارٹ ایمیجیز بھی شیئر کی ہیں۔

خیال رہے کہ یہ پہلی بار نہیں ہوا ہے جب کانگریس کی جانب سے پرانی تصویریں شیئر کی گئی ہوں، اس سے قبل بھی سونیا گاندھی کی تصویریں شیئر کی گئی تھیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.