ETV Bharat / briefs

مغربی ریلوے نے مالش خدمات واپس لیں - head foot

مغربی ریلوے نے اندور سے چلنے والی ٹرینوں کے مسافروں کو سر، گردن اور پاؤں کی مالش کی خدمات کی تجویز واپس لے لی ہے۔

مالش خدمات واپس لیں
author img

By

Published : Jun 16, 2019, 6:41 AM IST

ایک سرکاری بیان میں یہاں کہا گیا ہے کہ اندور سے چلنے والی ٹرینوں میں سر ، پاؤں کی مالش خدمات شروع کرنے کی تجویز مغربی ریلوے کے رتلام ڈویژن نے شروع کی تھی۔ لیکن مغربی ریلوے کے اعلی حکام کے نوٹس میں جب یہ بات آئی تو انہوں نے اسے واپس لینے کا حکم دیا ہے۔

بیان کے مطابق، مغربی ریلوے عوامی نمائندوں، ریلوے صارفین اور عوام کی مثبت تجاویز کی ستائش کرتی ہے۔ اس طرح کی پیشکش وقتاً فوقتاً عمل میں بھی لائی جاتی رہی ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہےکہ ’’مغربی ریلوے آرام دہ اور محفوظ خدمات فراہم کرانے سے متعلق عہد کی پابند ہے اور آنے والے وقت میں بہتر خدمات فراہم کرائی جائے گی‘‘۔

Intro:Body:

noman 3

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.