ETV Bharat / briefs

'ہمیں متحد ہونے کی ضرورت ہے' - مدرسے

مغر بی بنگال حکومت نے مرکز کے مدرسے میں انتہاپسندوں کی سرگر میوں میں اضا فہ سے متعلق بیان پر اسمبلی میں ریاستی حکومت نے سخت موقف اختیار کر تے ہوئے وزارت داخلہ کے خلاف محاذ کھلنے کا فیصلہ کیاہے۔

'ہمیں متحد ہونے کی ضرورت ہے'
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 5:40 PM IST

اسمبلی میں حزب اختلاف کے سوالوں کے جواب میں ریاستی تعلیم وزیر پارتھوچٹر جی نے کہاکہ مرکزی حکومت نے مغر بی بنگال کی پرُامن فضا مکدر کرنے کے ارادے سے اس طرح کے بیان بازی کی ہے ؕ

انہوں نے کہاکہ بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت ریاست مغر بی بنگال کے ماحول بگاڑنے کے لیے مدرسوں کے خلاف بیان بازی کر رہی ہے۔ اس سے بنگال کے لوگوں میں غلط پیغام جا سکتا ہے۔

وزیر تعلیم نے کہاکہ ریاست مغر بی نگال نازک دور سے گزر رہی ہے۔ بیرونی لوگ اس طرح کی بیان بازی کرکے ہمیں منتشیر کرنے کی کوشش رہے ہیں۔اس کے لیے ہمیں متحد ہونے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہاکہ ریاستی حکومت اگر وزارت داخلہ کے خلاف کوئی بل اسمبلی لا تی ہے تو بنگال کے تمام سیاسی جماعتوں کو اس کی حمایت کرنی چاہیے۔

ریاستی وزیر صدیق اللہ چودھری کاکہنا تھا کہ مدرسے سے انتہاپسندوں کی سرگرمیوں کو کبھی بڑھاؤا نہیں ملتی ہے۔ انہون نے کہاکہ سابق بی جے پی کے سنیئر رہنما اور سابق وزیرداخلہ لال کشن اڈوانی نے خود کہا تھا کہ مدرسے سے کبھی بھی دہشت گرد پیدا نہیں ہواہے۔

انہوں نے کہاکہ آج بی جے پی کے اعلیٰ رہنما اپنے ہی رہنما کی باتیں بھول گیے ہیں۔اس سے بے حد افسوس ہے۔

واضح رہے کہ وزرات داخلہ نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ مغر بی بنگال کے مدرسوں کی وجہ سے انتہاپسندوں کی سرگرمیوں میں اضا فہ ہو اہے۔وزرات داخلے کا یہ مغربی بنگال میں جمہعتہ المجایدین کے مبینہ رکن کی گرفتاری کے بعد آ یا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.