ETV Bharat / briefs

ممتا کی ڈاکٹرز سے گزارش

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ریاست کے تمام ڈاکٹرز سے زیرعلاج مریضوں کے علاج جاری رکھنے کے لیے گزار ش کی ہے۔

ممتا کی ڈاکٹروں سے گزارش
author img

By

Published : Jun 13, 2019, 8:32 PM IST

Updated : Jun 18, 2019, 11:03 AM IST

ممتا بنرجی نے کہاکہ میں مغربی بنگال کے تمام ڈاکٹروں سے مریضوں کے علاج جاری رکھنے کی اپیل کرتی ہوں۔ ڈاکٹروں کی وجہ سے مریضوں کی جانیں بچ سکتی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ اگر ڈاکٹر ہی علاج بند کر دیں گے تو مریضوں کی دکھ بھال کون کرے گا۔مریض اور ان کے رشتہ داروں کی نظروں میں ڈاکٹروں کی حیثیت بھگوان سے کم نہیں ہے۔ڈاکٹروں کو یہ بات سمجھ لینی چا ہئے۔

وزیراعلیٰ نے مزید کہاکہ غریب مریضوں کی مدد کرنا ہی ہمارا اولین مقصد ہے۔میں ڈاکٹروں سے ایک بار پھر اسپتال میں مریضوں کے علاج جاری رکھنے کی گزارش کررہوں ۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jun 18, 2019, 11:03 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.