ETV Bharat / briefs

ایئرپورٹ پر انڈیگو ایئرلائنز کی ملازمہ پر حملہ - شمس آباد ایئرپورٹ

حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ میں ایک ایرلائنز کی ملازمہ پر نشہ میں دھت تین نوجوانوں نے حملہ کردیا۔ حملہ میں لڑکی معمولی زخمی ہوگئی۔

شمس آباد ایئرپورٹ ملازمہ پر حملہ
author img

By

Published : Jun 15, 2019, 2:50 PM IST

یہ واقعہ جمعرات کی شب پیش آیا تاہم یہ معاملہ تاخیر سے منظرعام پرآیا۔
ایئر پورٹ پولیس نے بتایاکہ شمس آباد کی رہنے والی 23 سالہ لڑکی جو انڈیگو ایئرلائنز کی ملازمہ ہے پر 13 جون کی نصف شب حملہ کیا گیا۔
ڈیوٹی کے بعد کیب کے ذریعہ جارہی لڑکی کا لمس ہاسپٹل کے قریب نشہ کی حالت میں دھت 3 نوجوانوں نے جو بائیک پر سوار تھے تعاقب کیا اور بعد میں لڑکی پر شراب اور بوتلیں پھینکی۔
لڑکی نے خطرہ کو محسوس کرتے ہوئے چیخ وپکار شروع کردیا جس کے بعد تینوں نوجوانوں وہاں سے فرار ہوگئے۔
لڑکی نے اس سلسلہ میں پولیس سے شکایت کی جس پر پولیس نے ایک معاملہ درج کرکے شرابی نوجوانوں کی تلاش شروع کردی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.