ETV Bharat / briefs

مسئلہ حل نہیں ہونے پر ہائی کورٹ جائیں گے

بیرکپور کے رکن پارلیمان ارجن سنگھ نے بھاٹ پاڑہ میں جاری تشدد کے خلاف بیرکپور پولیس کمشنر کوعرضداشت پیش کی اور بی جے پی کے حامیوں کے قتل میں ملوث شرپسندوں کی گرفتاری کامطالبہ کیا۔

author img

By

Published : Jun 21, 2019, 5:03 PM IST

مسئلہ حال نہیں ہونے پر ہائی کورٹ جائیں گے

انہوں نے کہاکہ بھاٹ پاڑہ میں جاری تصادم کا مسئلہ جلد حل ہوتانظرنہیں آرہاہوگا تو ہم ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے۔سیاست کی وجہ سے لوگوں کومزید نقصان ہونے نہیں دوں گا۔

ارجن سنگھ نے کہاکہ بھاٹ پاڑہ میں آ ج جوکچج ہورہا ہے کہ وزیراعلیٰ ممتا بی بنر جی کی سیاسی انتقامی کارروائی ہے۔ان کے اشارے پر بھاٹ پاڑہ اور اس کے اطراف میں تشدد کا بازار کیا جارہا ہے۔

رکن پارلیمان مزید کہاکہ بھاٹ اور اس کے اطراف پولیس یکطرفہ کارروا ئی کر رہی ہے۔جابنداری برتے ہویے بی جے پی کے حامیوں کو پکڑ کر تھانے لے جا رہی ہے۔ اس سے مسئلے کا حل نہیں ہوگا۔

بی جے پی کے رہنما کے مطابق بیرکپور میں پولیس کمشنرکے تبادلے سے کچھ ہونے والا نہیں ہے۔حکومت اور پولیس انتظامیہ مل بیٹھ کر بات چیت کے ذریعہ مسئلے کا حل نکالنے کی ضرورت ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.