ہگلی ضلع کے آرام باغ میں سی پی آ ئی ایم کے امیدوار کی حمایت میں انتخابی جلسے کو خطاب کر تے ہوئے کہاکہ ریاست مغر بی بنگال میں بہت کچھ ہو رہا ہے۔ کوئی کہہ رہا ہے کہ ہم 42 میں سے42 سیٹیں جیتں گے۔ کوئی کہتا ہے کہ بی جے پی 20 سیٹیں جیتے گی۔دونوں ترنمول کا نگریس اور بی جے پی عوام کو بئ واقف بنا رہی ہیں۔
سوریہ کانت مشرا کے مطابق ایک یا پانچ سیٹ جیتے۔ یا پھر ایک بھی سیٹ پر کامیابی نی ملے۔اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔سی پی آ ئی ایم کے امیدوار اور کارکنان بائیں محاذ ہی رہیں گے۔
انہوں نے کہاکہ لوک سبھا انتخابات سے قبل بی جے پی اور ترنمول کانگریس کے درمیان سمجھوتہ ہو چکا ہے۔ ترنمول کانگریس کے ایم ایل اے بی جے پی کے ٹکٹ پر لوک سبھا انتخابات میں قسمت آزما رہے ہیں۔ بی جے پی کے ایم ایل اے ترنمول کا نگریس کے امیدوار بن کرمیدان میں اترے۔ اس کا مطلب عوام کو بئ وقوف بناناہے۔
بائیں محاذ کے جنرل سکریٹری کے مطابق لوگوں کو بی جے پی اور ترنمول کانگریس سے دوربنالینا چا ہے۔دونوں پارٹیاں ریاست کے لیے نقصاندہ ہیں۔
'ہار کے بعد بھی بائیں محاذ ہی رہیں گے' - سوریہ کانت مشرا
بائیں محاذ کے جنرل سکریٹری سوریہ کانت مشرا نے کہا کہ ہم شکست کے بعد بھی بائیں محاذی ہی رہیں گے۔ ذاتی مفاد کی بنیاد پر ہم پارٹی بدلنے والوں میں سے نہیں ہیں۔
ہگلی ضلع کے آرام باغ میں سی پی آ ئی ایم کے امیدوار کی حمایت میں انتخابی جلسے کو خطاب کر تے ہوئے کہاکہ ریاست مغر بی بنگال میں بہت کچھ ہو رہا ہے۔ کوئی کہہ رہا ہے کہ ہم 42 میں سے42 سیٹیں جیتں گے۔ کوئی کہتا ہے کہ بی جے پی 20 سیٹیں جیتے گی۔دونوں ترنمول کا نگریس اور بی جے پی عوام کو بئ واقف بنا رہی ہیں۔
سوریہ کانت مشرا کے مطابق ایک یا پانچ سیٹ جیتے۔ یا پھر ایک بھی سیٹ پر کامیابی نی ملے۔اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔سی پی آ ئی ایم کے امیدوار اور کارکنان بائیں محاذ ہی رہیں گے۔
انہوں نے کہاکہ لوک سبھا انتخابات سے قبل بی جے پی اور ترنمول کانگریس کے درمیان سمجھوتہ ہو چکا ہے۔ ترنمول کانگریس کے ایم ایل اے بی جے پی کے ٹکٹ پر لوک سبھا انتخابات میں قسمت آزما رہے ہیں۔ بی جے پی کے ایم ایل اے ترنمول کا نگریس کے امیدوار بن کرمیدان میں اترے۔ اس کا مطلب عوام کو بئ وقوف بناناہے۔
بائیں محاذ کے جنرل سکریٹری کے مطابق لوگوں کو بی جے پی اور ترنمول کانگریس سے دوربنالینا چا ہے۔دونوں پارٹیاں ریاست کے لیے نقصاندہ ہیں۔
news
Conclusion: