ETV Bharat / briefs

'ای وی ایم نہیں بیلٹ پیپرچاہیے' - ای وی ایم

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنر جی نے کہاکہ گزشتہ پارلیمانی انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے، بھارت کے عوام کو ای وی ایم نہیں بلکہ بیلٹ پیپر چاہیے۔

ای وی ایم نہیں بیلٹ پیپرچاہیے
author img

By

Published : Jun 18, 2019, 3:27 PM IST

نذرال منچ میں کونسلروں اور کارکنان کوخطاب کر تے ہوئے ترنمول کانگریس کی سپریمو ممتابنرجی نے کہاکہ گزشتہ پارلیمانی انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے۔ای وی ایم کے نام پر لوگوں کو دھوکہ دیا گیا ہے ۔

ای وی ایم نہیں بیلٹ پیپرچاہیے

انہوں نے کہاکہ بی جے پی اور انتخابی کمیشن کی ملی بھگت کی وجہ سے 300 سے زائد ای وی ایم کواسٹور کرکے رکھا گیا تھا۔300 ای وی ایم کاکوئی حساب کتاب نہیں ہے۔

ترنمول کانگریس کی سپریمو کے مطابق پارلیمانی انتخابات سے قبل اورا س کے بعد بھی میں نے ای وی ایم پر سوال اٹھایا تھا۔ انتخابات کے نتائج آنے کے بعد بھی میں نے ای وی ایم پر سوال کیا تھا۔

ممتابنرجی کے مطابق ای وی ایم کچھ توگڑبڑی ہے۔انتخابی کمیشن اس کی جانچ کے لیے تیار ہوجائے تواس میں برائی کیا ہے۔جانچ نہ کرنے کا مطلب یہ ہے کہ دھاندلی پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ میں مرتے دم تک کہوں گی کہ ای وی ایم میں گڑبڑی ہے۔ میں اپنی پارٹی کی جانب سے ای وی ایم ہٹاؤ بیلٹ پیر لاو کے نعرہ دے رہی ہوں۔

بیلٹ پیپرکے ذریعہ انتخابات کرایاجائے ۔اس کے بعد پتہ چلے گا کہ کس کو کتنی کژیت ملتی ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.