ETV Bharat / briefs

'بنیادی مسائل جلد از جلد حل کریں گے'

گیا میں چیمبر آف کامرس کی جانب سے نو منتخب رکن پارلیمنٹ کے اعزاز میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

وجئے مانجھی ہر مسائل کا حل کریں گے
author img

By

Published : Jun 15, 2019, 10:23 PM IST

Updated : Jun 15, 2019, 10:33 PM IST

گیا کے متعدد علاقے ان دنوں پانی کی قلت سے دوچار ہیں۔

اسی موضوع پر تبادلہ خیال کے لیے چیمبر آف کامرس گیا کی جانب سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

پروگرام میں شہر کے متعدد تاجروں نے شرکت کی اور نومنتخب رکن پارلیمنٹ وجئے کمار مانجھی کو پانی بجلی اور ٹریفک کے متعلق دشواریوں سے آگاہ کیا گیا۔

وجئے مانجھی ہر مسائل کا حل کریں گے

وجئےکمار مانجھی نے اجلاس میں موجود لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان تمام مسائل پر ان کی نظر ہے اور ان مسائل کو حل کرنے کی کوشش جاری ہے۔

Intro:چھوٹی چھوٹی خامیاں دور کرکے پانی کے مسائل کو حل کریں گے: وجئے مانجھی

گیا میں چیمبر آف کامرس کی جانب سے نو منتخب رکن پارلیمنٹ کے اعزاز میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

Body:گیا کے متعدد علاقے ان دنوں پانی کی قلت سے دوچار ہیں۔ اسی موضوع پر تبادلہ خیال کے لیے چیمبر آف کامرس گیا کی جانب سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

پروگرام میں شہر کے متعدد تاجروں نے شرکت کی اور نومنتخب رکن پارلیمنٹ وجئے کمار مانجھی کو پانی بجلی اور ٹریفک کے متعلق دشواریوں سے آگاہ کیا۔

وجئےکمار مانجھی نے اجلاس میں موجود لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان تمام مسائل پر ان کی نظر ہے اور ان مسائل کو حل کرنے کی کوشش جاری ہے۔

بائٹ:

وجئےکمار مانجھی: رکن پارلیمنٹ، گیا

Conclusion:
Last Updated : Jun 15, 2019, 10:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.