ETV Bharat / briefs

مغربی بنگال میں لوگ بلاوجہ متصادم: سپریم کورٹ - جسٹس ارون مشرا

سپریم کورٹ کی بینچ نے کہاکہ مغربی بنگال میں بلاوجہ لڑائی جھگڑوں کا ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے۔ ریاست میں یہ کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

مغر بی بنگال میں لوگ بلاوجہ جھگڑتے ہیں
author img

By

Published : May 22, 2019, 3:05 PM IST

جسٹس ارون مشرا اور آر ایم شاہ کی بینچ نے بی جے پی کے رہنما ارجن سنگھ کے مقدمے کی سماعت کے دوران کہا کہ مغر بی بنگال میں بلا وجہ جھگڑ تے اور لڑتے ہیں۔انہیں لڑنے اور جھگڑنے کے لیے کسی وجہ کی ضرورت نہیں۔ چند لوگ مرنے اور مارنے کے لیے ہمیشہ تیار رہتے ہیں۔

مغر بی بنگال میں لوگ بلاوجہ جھگڑتے ہیں
مغر بی بنگال میں لوگ بلاوجہ جھگڑتے ہیں

سپریم کورٹ میں مقدمے کی سماعت کے دوران بینچ نے کہاکہ ریاست مغر بی بنگال میں کسی بات پر جھگڑ اکرنا اور گروہوں کے درمیان جھڑپیں پیش آ نیں کوئی نئی بات نہیں ہے ۔ اس سے وہاں کے لوگوں کو کوئی فرق نہیں پڑتاہے۔

سپریم کورٹ کے مطابق جب عام لوگوں کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے تو یہ کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔ سپریم کورٹ اس پر سماعت نہیں کرسکتی ہے۔
عدالت عظمیٰ کے مطابق مغربی بنگال حکومت اور وہاں کی عدالت پر منحصر ہے وہ ان سب واقعات سے کیسے نمٹتی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.