ETV Bharat / briefs

کرتارپور گلیارے پر مذاکرات کے لیے پاکستان کا بھارت دورہ

اہلووالیہ کو اس بات کی اطلاع دی گئی تھی کہ گلیارے پر بات چیت کے لیے پاکستانی وفد 14 مارچ کو نئی دہلی جائے گا۔

author img

By

Published : Mar 6, 2019, 6:58 AM IST

کرتارپور گلیارے پر مذاکرات

پاکستان کے وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ڈی جی ایم او سطح پر ہفتہ واری بات چیت کو جاری رکھنے کے لیے وہ پرعزم ہیں۔

گزشتہ ہفتہ دونوں ممالک کے تناؤ کے درمیان بھارتی حکومت نے واضح کردیا تھا کہ کرتارپور گلیارے کے پیش نظر دونوں ممالک کے وزارت خارجہ کے درمیان سرکاری سطح کی مجوزہ میٹنگ کو رد نہیں کیا گیا ہے۔

پاکستانی وفد اگر سابق طے شدہ پروگرام کے تحت بات چیت کے لیے آتا ہے تو ان کا خیر مقدم کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے کرتار پور گلیارے پر بات چیت کے لیے بھارتی وفد کا 28 مارچ کو پاکستان کے دورہ کا پروگرام تھا۔

واضح رہے کہ دونوں ممالک کے درمیان پاکستان میں سرگرم انتہا پسند تنظیم جیش محمد کے دہشت گردوں کے ذریعہ جموں کشمیر کے پلوامہ میں مرکزی ریزرو پولس فورس (سی آر پی ایف) کے قافلے پر خودکش حملے کو انجام دینے کے بعد سے تناؤ میں اضافہ ہوگیا تھا۔ حملے میں سی آر پی ایف کے 44 جوان ہلاک ہوگئے تھے۔

undefined

بھارت نے اس حملے کے جواب میں پاکستان کے بالاکوٹ میں دہشت گردانہ کیمپوں پر ہوائی حملے بھی کیے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.