ETV Bharat / briefs

نائب صدر وشاکھا پٹنم کے دورے پر - وینکا نائیڈو

وشاکھا بار ایسوسی ایشن کی ایک سو پچیس سالہ تقریب کا وشاکھا پٹنم میں انعقاد عمل میں آیا، تقریب کے مہمان خصوصی نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے کہا کہ وشاکھا پٹنم سے انکا گہرا تعلق ہے، ان کی ترقی کا دور وشاکھا پٹنم سے شروع ہوا اور اس لئے وہ اس شہر اور یہاں کی عوام کے بے حد قریب ہیں۔

venkaya-naidu-attend-vishaka-bar-association
author img

By

Published : Mar 30, 2019, 4:34 PM IST

Updated : Mar 30, 2019, 4:42 PM IST

اس موقع پر نائب صدر جمہوریہ ہند وینکیا نائڈو نے خطاب کرتے ہوئے ملک کی ثقافت کا تحفظ کرنے بھارتیوں پر زور دیا۔اور اس کے بعد انھوں نے رواداری کو اپنانے کا مشورہ دیا۔
نائب صدر جمہوریہ نے ایک سو پچیس سال مکمل کرنے پر بار اسوسی ایشن کو مبارکباد دی،انھوں نے ججس اور وکیلوں کو قانونی اقدار کے تحفظ کا مشورہ دیا۔
اس موقع پر نائب صدر جمہوریہ ہند وینکیا نائڈو نے مجرمانہ تاریخ رکھنے والے سیاسی قائدین کے مقدمات کو فاسٹ ٹراک کورٹس کے ذریعہ جلد فیصلے دینے کی تجویز دی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Mar 30, 2019, 4:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.