جبکہ تقریباً 35 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع نے یہاں یہ اطلاع دی۔
انہوں نے بتایا کہ اوريا کے بدھونا سے ایک پرائیوٹ سلیپر بس اتوار کی شام دہلی کے لئے روانہ ہوئی تھی۔ رات تقریباً 11 بجے بس مین پوری-كشنی شاہرا ہ پر تیز رفتار بس کٹرا سمان گاؤں کے نزدیک ایک موڑ پر پلٹ گئی۔
بس پوری طرح مسافروں سے بھری تھی۔ پلٹتے ہی بس میں چیخ و پکار شروع گئی اور گردونواح کے گاؤں کے لوگوں کی امداد سے بس میں پھنسے لوگوں کو کسی طرح باہر نکالا۔
اطلاع کے بعد كشنی تھانے کی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی تھی۔
انہوں نے بتایا کہ حادثے میں بسیت کی رہنے والی 35 سالہ جليشا بیگم اور اس کی ایک سال کی بچی کی موت ہو گئی۔ حادثے میں تقریباً 35 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے ۔ زخمیوں میں کچھ کی حالت نازک بتا ئی جا رہی ہے ۔
سلیپر بس پلٹنے سے ماں اور بیٹی کی موت، 35 زخمی - موت
اترپردیش میں ضلع مین پوری کے كشنی علاقے میں ایک بس کے بے قابو ہو کر پلٹ جانے سے اس سوار ایک خاتون اور اس کی معصوم بچی کی موت ہو گئی۔
جبکہ تقریباً 35 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع نے یہاں یہ اطلاع دی۔
انہوں نے بتایا کہ اوريا کے بدھونا سے ایک پرائیوٹ سلیپر بس اتوار کی شام دہلی کے لئے روانہ ہوئی تھی۔ رات تقریباً 11 بجے بس مین پوری-كشنی شاہرا ہ پر تیز رفتار بس کٹرا سمان گاؤں کے نزدیک ایک موڑ پر پلٹ گئی۔
بس پوری طرح مسافروں سے بھری تھی۔ پلٹتے ہی بس میں چیخ و پکار شروع گئی اور گردونواح کے گاؤں کے لوگوں کی امداد سے بس میں پھنسے لوگوں کو کسی طرح باہر نکالا۔
اطلاع کے بعد كشنی تھانے کی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی تھی۔
انہوں نے بتایا کہ حادثے میں بسیت کی رہنے والی 35 سالہ جليشا بیگم اور اس کی ایک سال کی بچی کی موت ہو گئی۔ حادثے میں تقریباً 35 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے ۔ زخمیوں میں کچھ کی حالت نازک بتا ئی جا رہی ہے ۔
salman
Conclusion: