ETV Bharat / briefs

شام بم دھماکے میں فاسفورس کااستعمال: ایک رپورٹ - داعش

امریکی قیادت والے اتحاد نے شدت پسند گروپ کے گڑھ شہر باغوز بم دھماکے میں سفید فاسفورس کے ساتھ گولے کا بھی استعمال کیا تھا۔

شام بم دھماکے میں فاسفورس کااستعمال
author img

By

Published : Mar 3, 2019, 11:38 AM IST

امریکی قیادت والے اتحاد نے شدت پسند گروپ داعش(آئی ایس) کے آخری گڑھ جنوب مغربی شام کے باغوز بم حملے میں سفید فاسفورس کے ساتھ گولے کا استعمال کیا۔ مقامی اخبار نے ہفتہ کے روز ایک ذرائع کے حوالے سے یہ رپورٹ دی۔

امریکی حمایت یافتہ سیرین ڈیموکریٹک فورسز(ایس ڈی ایف) نے شہریوں کو محفوظ نکالنے کے لیے وقت دینے کے بعد باغوز میں داعش شدت پسندوں کے خلاف مہم دوبارہ شروع کر دی ہے۔

ایس ڈی ایف کے دعووں کے مطابق فی الحال محض داعش کے انتہا پسند ہی شہر میں ہیں۔

کرد قیادت والی ایس ڈی ایف حالیہ مہینوں میں امریکی قیادت والے اتحاد کی حمایت سے شام میں داعش کے دہشت گردوں کے خلاف مہم چلا رہی ہے۔

شامی میڈیا میں شہریو ں کے جانی نقصان اور سفید فاسفورس کے استعمال کے بارے میں کئی رپورٹز منظرعام پر آئی ہیں جو بین الاقوامی معاہدے کے تحت ممنوع ہے۔

undefined

خیال رہے کہ اس درمیا ن امریکہ نے اپنے ہوائی حملے میں سفید فاسفورس کا استعمال کرنے سے انکار کیا ہے۔

امریکی قیادت والے اتحاد جس میں 70 سے زائد ممالک شامل ہیں، شام اور عراق میں داعش کے خلا ف فوجی مہم چلائی جارہی ہے۔

شام میں اتحاد کا آپریشن شامی حکومت یا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی طرف سے تصدیق شدہ نہیں ہے۔

Intro:Body:

US-led coalition bombs eastern Syrian town with white phosphorus munitions

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.