ETV Bharat / briefs

امریکی اشیا پر بھارت کا اضافی ٹیکس، چین کی حمایت

بھارت کی طرف سے امریکی مصنوعات پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کے فیصلے کی چین نے حمایت کی اور کہا کہ تمام ممالک کو اپنے تجارتی مفادات کے تحفظ کا حق حاصل ہے۔

author img

By

Published : Jun 18, 2019, 1:03 PM IST

Updated : Jun 18, 2019, 8:53 PM IST

امریکی اشیا پر بھارت کا اضافی ٹیکس

گذشتہ دنوں بھارت نے امریکی مصنوعات پر جوابی درآمدی ٹیکس عائد کر دیا، بھارتی وزارت خزانہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق، 28 امریکی اشیا پر اضافہ ڈیوٹی عائد کر دی گئی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی مصنوعات پر عائد کی جانے والی ڈیوٹی کا اطلاق اتوار سے ہو گا۔

رپورٹ کے مطابق اس سے قبل بھارت نے اعلان کیا تھا کہ وہ امریکہ سے اخروٹ کی درآمد پر عائد ڈیوٹی 30 فی صد سے بڑھا 120 فیصد جبکہ چنے سمیت تمام قسم کی دالوں پر عائد ڈیوٹی 30 فیصد سے بڑھا کر 70 فی صد کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

اس سے قبل نیتی آیوگ نے حکومت کو یہ مشورہ دیا کہ اگر بھارت کی جانب سے جواباً اضافی ڈیوٹی عائد کرنے پر اسے 217 ملین ڈالر کی آمدنی حاصل ہوگی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jun 18, 2019, 8:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.