ETV Bharat / briefs

شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ نہیں کیا - بیلسٹک میزائل

امریکہ کے نگراں وزیر دفاع پیٹرک شنہان نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے جن ہتھیاروں کا تجربہ کیا ہے ان میں بیلسٹک میزائل شامل نہیں ہے۔

شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ نہیں کیا
author img

By

Published : Apr 19, 2019, 12:11 PM IST

شمالی کوریائی خبررساں ایجنسی کے سی این اے نے بدھ کے روز بتایا تھا کہ ملک کے بڑے رہنما کم جانگ ان نے ملک میں نئے ہتھیاروں کی جانچ کا معائنہ کیا ہے۔

شنہان نے صحافیوں سے کہا کہ میں اس اطلاع کی تہہ تک نہیں گیا ہوں، لیکن جہاں تک مجھے معلوم ہے بیلسٹک میزائل کا تجربہ نہیں کیا گیا، جبکہ ہمارے رخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔

وزیر دفاع نے بدھ کو تصدیق کی تھی کہ وہ اس رپورٹ سے واقف تھے کہ شمالی کوریا نے ہتھیاروں کا تجربہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ فروری میں ویتنام کے ہنوئی میں امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان ہوئی چوٹی کانفرنس کے بعد دونوں ممالک کے مابین جوہری ترک اسلحہ کے سلسلے میں مذاکرات رکے ہوئے ہیں۔

چوٹی کانفرنس میں امید تھی کہ دونوں ممالک کے درمیان سمجھوتہ ہوگا لیکن شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کا ترک جوہری اسلحہ کا عہد پورا کیے بغیر پابندیوں کو پوری طرح سے ہٹانے کا مطالبے کے بعد امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ مذاکرات سے ہٹ گئے تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.