ETV Bharat / briefs

بجلی کی عدم دستیابی کے سبب عوام پریشان

ریاست ہریانہ کے میوات علاقے میں عید کے دن تیز بارش سے جہاں شدید نقصان ہوا۔

بجلی کی عدم دستیابی کے سبب عوام پریشان
author img

By

Published : Jun 8, 2019, 3:16 AM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق علاقے میں درجنوں کھمبے گر گئے ہیں جس کی وجہ سے بجلی خدمات متاثر ہوئی ہیں۔

بجلی کی عدم دستیابی کے سبب عوام پریشان

گوہانہ،گنڈوری، حسن پور، عومرا،کھان پور،کنکر کھیڑی، عومری، نانگل شاہ پور گاؤں بجلی سے محروم ہیں۔

علاقے کے لوگوں نے بجلی محکمہ سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ 'کام چل رہا اور کام اپنےطریقے سے ہی ہوگا۔'

کچھ گاؤں میں بجلی کے کھمبے لگائے گئے ہیں لیکن ابھی بجلی فراہم نہیں کی گئی ہے۔

Intro:

Body:عید کے دن تیز بارش اور آندھی نے جہاں درختوں مکانوں کو نقصان پہنچایا وہیں بجلی کے درجن بھر کھمبوں کو شدید نقصان پہنچایا جس سے میوات علاقے میں بجلی خدمات متاثر ہیں۔وہ گاؤں جن میں مکمل طور سے بجلی کا نظام درہم برہم ہے ان میں گوہانہ،گنڈوری،حسن پور،عومرا ،کھان پور ،کنکر کھیڑی،عومری،نانگل شاہ پور قابل ذکر ہیں۔
علاقے کے لوگوں نے بجلی محکمہ سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ۔کام چل رہا اور کام اپنےطریقے سے ہی ہوگا۔کچھ گاؤں میں بجلی کے کھمبے لگائے گئے ہیں۔لیکن ابھی بجلی کا نظام ٹھیک نہیں ہو سکا۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.