ETV Bharat / briefs

عمر عبداللہ کا وزیر اعظم پر طنز - سابق جسٹس سید توقیر

جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیراعلی نے کہا کہ 'اگر کسی مخصوص خاندان نے کشمیر کو تباہ کیا ہے تو پھر جموں و کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے مودی نے مفتی خاندان کے ساتھ کیوں اتحاد کیا تھا'؟

عمر عبداللہ کا وزیر اعظم پر طنز
author img

By

Published : Apr 14, 2019, 7:32 PM IST

اننت ناگ کے لارنو کوکرناگ علاقے میں پارٹی کارکنوں کے ایک جلسے سے خطاب کے بعد عمر عبداللہ نے کٹھوعہ میں نریندری مودی کی جانب سے دیے گئے بیان پر ردعمل کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ اگر کسی مخصوص خاندان نے کشمیر کو تباہ کیا ہے پھر جموں و کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے مودی نے مفتی خاندان کے ساتھ ہی ہاتھ کیوں جوڑا؟ انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس ریاست میں 1953 سے قبل کی پوزیشن کو بحال کر کے ہی دم لیں گی۔

عمر عبداللہ کا وزیر اعظم پر طنز

اس موقعے پر اننت ناگ پارلیمانی نشست کے پارٹی امیدوار ریٹائرڈ جسٹس حسنین مسعودی، سابق جسٹس سید توقیر اور پیر محمد حسین سمیت دیگر رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔

انہوں نے پارٹی کارکنوں سے تلقین کی کہ وہ پارٹی امیدوار حسنین مسعودی کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنانے کے لیے یک جٹ ہوکر سرگرم ہو جائیں۔

Intro:وزیراعظم نریندرا مودی کے کہنے اور کرنے میں کافی فرق ہے جبکہ مودی کہتے کچھ ہیں اور کرتے کچھ اور ہیں

Body:سابق وزیر اعلیٰ ونیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندرا مودی کے کہنے اور کرنے میں کافی فرق ہے جبکہ مودی کہتے کچھ ہیں اور کرتے کچھ اور ہیں۔

اننت ناگ کے لارنو کوکرناگ علاقے میں پارٹی کارکنوں کے ایک جلسے سے خطاب کے بعد عمر عبداللہ نے کٹھوعہ میں نریندرا مودی کی جانب سے دۓ گۓ بیان کے ردعمل میں ان باتوں کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ اگر کسی مخصوص خاندان نے کشمیر کو تباہی کیا ہے پھر جموں کشمیر میں حکومت بنانے کےلئے مودی نے مفتی خاندان کے ساتھ ہی ہاتھ کیوں جوڑا؟ انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس ریاست میں 1953 سے قبل کی پوزیشن کو بحال کر کے ہی دم لیگی۔ اس موقعہ پر اننت ناگ پارلیمانی نشست کے پارٹی امیدوار ریٹائرڈ جسٹس حسنین مسعودی، سابقہ جسٹس سید توقیر اور پیر محمد حسین سمیت دیگر لیڈران نے بھی خطاب کیا۔ 
انہوں نے پارٹی کارکنوں سے تلقین کی کہ وہ پارٹی امیدوار حسنین مسعودی کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنانے کےلئے یک جٹ ہوکر سرگرم ہو جائں۔

بائٹ:- عمر عبداللہ۔ این سی نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ

Conclusion:Fayaz Lolu
Etv Bharat
Anantnag
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.