ETV Bharat / briefs

دو افراد کی لاشیں برآمد - لاشیں برآمد

سرحدی ضلع راجوری میں دو نوجوانوں کی لاشیں ان کے گھروں میں پھندے سے لٹکی ہوئی برآمد کی گئیں۔

دو افراد کی لاشیں برآمد
author img

By

Published : Apr 20, 2019, 7:49 PM IST

اس واقعہ سے دو روز قبل اس طرح کے تین معاملے سامنے آئے ہیں۔

راجوری کے جواہر نگر میں 26 برس کے نوجوان کی لاش اس کے گھر میں پھندے سے لٹکی برآمد ہوئی۔ دوسری جانب راجوری کے کالاکوٹ کے کٹھریاں میں 21 برس کے نوجوان کی لاش بھی پھندے سے لٹکی برآمد کی گئی۔

پولیس نے دونوں لاشوں کو اپنی تحویل میں لیکر ضلع ہسپتال منتقل کیا جہاں ان کاپوسٹ مارٹم کیا گیا۔

پوسٹ ماٹم کے بعد لاشوں کو ان کے لواحقین کے حوالے کر دیا گیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.