ETV Bharat / briefs

گاندربل میں دو روزہ کراٹے کیمپ منعقد - کشمیر

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں کراٹے کو فروغ دینے کے لیے ڈسٹرکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کی جانب سے ضلع میں دو روزہ مارشل آرٹس تربیتی کیمپ منعقد کیا گیا۔

گاندربل میں دو روزہ کراٹے کیمپ منعقد
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 7:51 PM IST

تربیتی کیمپ میں ضلع کے مختلف اسکولوں سے آئے ہوئے طلبہ و طالبات نے حصہ لیا اور کیمپ میں آئے ہوئے وادی اور بیرون ریاست کے ماہرین سے تربیت حاصل کی۔

گاندربل میں دو روزہ کراٹے کیمپ منعقد

طلبہ کی تربیت کے لئے اس کھیل کے ماہر اور شہرت یافتہ کوچ امبیدکر گپتا کو مدعو کیا گیا تھا۔

امبیدگر گپتا کا کہنا تھا کہ ’’بعض نا اہل اور ناواقف ادارے بچوں کے صحیح تربیت نہیں دیتے، انکے ادارے بھی منظورہ شدہ نہیں وہ بچوں کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ کرتے ہیں، اس صورت میں کراٹے سے متعلق غلط فہمیوں کو دور کرنے کے ساتھ ساتھ ساتھ کراٹے میں اپنا مستقبل تلاش کر رہے بچوں کی صحیح تربیت بھی کی گئی۔‘‘

ضلع کراٹے ایسوسیشن کے زعماء بھی تربیتی کیمپ میں موجود رہے۔

کیمپ کے اختتام پر شرکاء میں اسناد و انعامات بھی تقسیم کئے گئے

Intro:وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں کھیل کو خاص کر مارشل آرٹس کے معروف فارمیٹ کراٹے کو فروغ دینے کے لیے ڈسٹرکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کی جانب سے ضلع میں دو روزہ مارشل آرٹس تربیتی کیمپ منعقد کیا گیا.

تربیتی کیمپ میں ضلع کے مختلف اسکولوں سے آئے ہوئے طلبہ و طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور دو روزہ تربیتی کیمپ میں وادی اور ملک کے معروف اور شہرت یافتہ بچوں سے تربیت حاصل کی۔

طلبہ کی تربیت کے لئے اس کھیل کے ماہر اور عالمی سطح پر شہرت یافتہ کوچ امبیدکر گپتا کو مدعو کیا گیا تھا۔

ظلع کراٹے ایسوسیشن کے صدر سنجے ورما نائب صدر شاہ اعجاز احمد سیکریٹری شیخ سفیع جوائنٹ سیکریٹری فردوسہ احد کے علاوہ دیگر زعماء بھی تربیتی کیمپ میں موجود رہے۔

تربیت کے اختتام پر شرکاء میں اسنار و انعامات بھی تقسیم کئے گئے

Body:Ist Byte: Ambaidker Gupta (Senior National Coach)
2nd Byte: Shah Aijaz (Vice President District Karate Association)

Karate visuals sent via Mail

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.