ETV Bharat / briefs

ٹرمپ نے چین کی متعدد کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

محکمہ تجارت کے فیصلے کے تحت پابندی کے زمرے میں آنے والی پانچ کمپنیاں امریکی مصنوعات نہیں خرید سکتیں۔

ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے چین کی پانچ کمپنیوں پر پابندی عائد
author img

By

Published : Jun 25, 2019, 3:08 AM IST

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیکنالوجی کے شعبے سے وابستہ پانچ چینی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔

امریکی محکمہ تجارت کے فیصلے کے تحت پابندی کے زمرے میں آنے والی پانچوں کمپنیاں امریکی مصنوعات نہیں خرید سکتیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کے ساتھ رواں ماہ 28 جون کو جاپان میں جی 20 اقتصادی اجلاس کے موقع پر اوساکا جاپان میں ملاقات کرنے والے ہیں۔

متوقع ہے کہ اس اجلاس کے دوران امریکی جانب سے اضافی ٹیرف کا معاملے زیر بحث ہو اوردونوں ملکوں کے درمیان جاری مسلسل اقتصادی جنگ میں تھوڑی راحت ملے۔

اس قبل سے چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے کہاتھا کہ'ہم امریکا کے تائیوان کو اسلحلہ بیچنے کے اس فیصلے کے سخت خلاف ہیں'،

دونوں اقتصادی طاقتوں کے مابین پہلے ہی سے معاشی جنگ جاری ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.