اتم کمار ریڈی نے وزیراعلی کے چندرا شیکھر راو سے سوال کیا کہ پچھلے پانچ سال میں ٹی آر ایس کے ارکان پارلیمان نے پارلیمینٹ کے اندر کس قسم کی آواز اٹھائی اور تلنگانہ کےکس مسئلہ کو حل کیا۔
اتم کمار ریڈی نے پوچھا کس بنیاد پر سولہ ارکان پارلیمان کو منتخب کرنے کے سی آر عوام سے اپیل کررہے ہیں۔
کے سی آر کہتے ہیں کہ انھیں دیکھ کر ٹی آر ایس کے امیدوار کو جتائیں، کیا اس کا یہ مطلب ہیکہ ان کے امیدوار اس قابل نہیں ہیں کہ وہ پارلیمینٹ میں اپنی بات رکھ سکیں۔
'ٹی آر ایس کو ووٹ دینا بی جے پی کو ووٹ دینے کے برابر' - رازدارانہ مفاہمت
تلنگانہ کانگریس کے صدر اتم کمار ریڈی نے کہا کہ 'ٹی آر ایس پارٹی کی بی جے پی کے ساتھ رازدارانہ مفاہمت ہے، ٹی آر ایس کو ووٹ دینا بی جے پی کو ووٹ دینے کے برابر ہے'۔