ETV Bharat / briefs

بم بازی میں کونسلر کے شوہر شدید طور پر زخمی - دو گروہوں کے درمیان بم بازی

مرشد آ باد کے ڈومکل میں ترنمول کانگریس اور سی پی آ ئی ایم کے حامیوں کے درمیان بوتھ پرقبضے کولے کرجھڑپ کے دوران بم اندازی میں ترنمول کا نگریس کی کونسلر کے شوہرسمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔

بم بازی میں کونسلر کے شوہر شدیدطور پر زخمی
author img

By

Published : Apr 23, 2019, 9:15 AM IST

Updated : Apr 23, 2019, 10:39 AM IST

مغر بی بنگال کے پانچ پا رلیما نی حلقوں میں تیسرے مرحلے کی پولنگ شروع ہو نے کےآ دھے گھنٹے کے اندرہی مرشد آ باد میں سیاسی جھڑپوں کی اطلاع موصول ہو رہی ہے۔
ڈومکل کے میونسپلٹی کے 7 نمبر وارڈ کے مانک نگر میں بوتھ پر قبضے کے لیے ترنمول کانگریس ،کانگریس اور سی پی ایم کے حامیوں کے درمیان جھڑپ کے دوران بم بازی ہو ئی۔ترنمول کا نگریس کی کونسلر کے شوہر ماصدل اسلام (37)شدید طور پر زخمی ہو گئے ۔اس کے علاوہ تاجم انصاری(50)اورملک ملا(27)زخمی ہو گئے ۔ مصعد الاسلام کو مرشدآبامحکمہ اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں اس کی حالت نازک بتا ئی گئی ہے۔
مرکزی فورسز اور پولیس نے حالات کو قابو میں کرلیا اور دوبارہ پولنگ شروع کرائی۔الیکشن کمیشن نے ڈومکل میں ہوئی جھڑپ پر لیس انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

ترنمول کانگریس کے حامیوں نے سی پی آ ئی ایم اور کانگریس پر بوتھ قبضہ کرنے کا الزام لگا یا۔ سی پی آ ئی ایم اورکانگریس نے ترنمول کانگریس کے کارکن پر حملے کو گروہی تصادمقراردیا۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
Last Updated : Apr 23, 2019, 10:39 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.