شیام نگر اسٹیشن کے قریب لیول کراسنگ پر سگنل خراب ہونے کے سبب ٹرینوں کی آمد رفت پوری طرح سے متاثر ہو گئی۔ کانکی نارہ، نئی ہٹی سمیت کئی اسٹیشنوں پر لوکل ٹرین گھنٹوں رکی رہی۔
ریلوے حکام کے مطابق سگنل کی مرمت کرکے جلد ٹرین سروس دوبارہ شروع کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔یہ اچانک بریک ڈائون کا نتیجہ ہے۔
مسافروں نے ریلوے حکام کے خلاف لاپروائی کا الزام لگاتے ہوئے احتجاج کیا۔ مسافروں کاکہنا ہے کہ ریلوے حکام اچھی طرح سے جا نتے ہیں کہ صبح کے وقت سیالدہ مین سکیشن میں کیا حالات ہو تے ہیں۔ مسافروں کو جلدی ہو تی ہے۔ سگنل خراب ہونے کے گھنٹوں بعد بھی اس کی مر مت نہیں ہو سکی۔ریلوے حکام کی یہ لا پروا ہی نہیں تو اورکیاہے۔کانکی نارہ،نئی ہٹی اور حالی شہر اسٹیشنوں سے مسافروں کے احتھاج کرنے کی اطلاع موصول ہو ئی ہے۔
سگنل خراب ہونے سے ٹرین سروس متاثر - ریلوے حکام
شیام نگر اسٹیشن کے قریب سگنل خراب ہونے کےسبب سیالدہ مین سکیشن میں ٹرین سروس متاثر ہوگئ ۔ مسافروں نے ریلوے حکام کے خلاف احتجاج کیا۔
شیام نگر اسٹیشن کے قریب لیول کراسنگ پر سگنل خراب ہونے کے سبب ٹرینوں کی آمد رفت پوری طرح سے متاثر ہو گئی۔ کانکی نارہ، نئی ہٹی سمیت کئی اسٹیشنوں پر لوکل ٹرین گھنٹوں رکی رہی۔
ریلوے حکام کے مطابق سگنل کی مرمت کرکے جلد ٹرین سروس دوبارہ شروع کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔یہ اچانک بریک ڈائون کا نتیجہ ہے۔
مسافروں نے ریلوے حکام کے خلاف لاپروائی کا الزام لگاتے ہوئے احتجاج کیا۔ مسافروں کاکہنا ہے کہ ریلوے حکام اچھی طرح سے جا نتے ہیں کہ صبح کے وقت سیالدہ مین سکیشن میں کیا حالات ہو تے ہیں۔ مسافروں کو جلدی ہو تی ہے۔ سگنل خراب ہونے کے گھنٹوں بعد بھی اس کی مر مت نہیں ہو سکی۔ریلوے حکام کی یہ لا پروا ہی نہیں تو اورکیاہے۔کانکی نارہ،نئی ہٹی اور حالی شہر اسٹیشنوں سے مسافروں کے احتھاج کرنے کی اطلاع موصول ہو ئی ہے۔
news id
Conclusion: