ETV Bharat / briefs

'ترنمول بی جے پی کو 10 سیٹیں دلا سکتی ہے' - لوک سبھا انتخابات

بائیں محاذ کے جنرل سکریٹری سوریہ کانت مشرا نے کہاکہ ترنمول کا نگریس اور بی جے پی کے درمیان خفیہ سمجھوتہ ہوا۔ حکمراں جماعت ترنمول کا نگریس بی جے پی کولوک سبھا انتخابات میں 10سے 12 سیٹیں دلا سکتی ہے۔

بی جے پی کو 10 سیٹیں دلا سکتی ہے ترنمول: سوریہ کانت مشرا
author img

By

Published : Apr 17, 2019, 10:01 AM IST

باراسات میں انتخابی جلسے کو خطاب کر تے ہو ئےسوریہ کانت مشرا نے کہاکہ لوک سبھا انتخابات سے قبل حکمراں جماعت ترنمول کا نگریس اور بی جے پی کے درمیان خفییہ سمجھوتہ ہو ا ہے۔ اس سمجھوتے کے تحت ترنمول کا نگریس بی جے پی کوبنگال میں10سے12 سیٹیں دلا سکتی ہے۔
انہوں نے کہاکہ ترنمول کانگریس نے بی جےپی کے امیدواروں کو کامیا بی دلا نے کےلیے سیٹیں چھوڑ ی ہیں۔ سیٹیں چھوڑنے کا مطلب تو یہ ہوتا ہے کہ دونوں کے درمیان سمجھوتا ہوا ہے۔

خیال رہے کہ ممتا بنرجی نے مغربی بنگال کے سبھی پارلیمانی سیٹوں پر اپنے امیدوار نامزد کیے ہیں۔
سویہ کانت مشرا کے مطابق مغر بی بنگال میں بائیں محاذ کل 40 سیٹوں پر امیدوار اتاری ہے۔ حکمراں جماعت ترنمول کا نگریس بی جے پی کے ساتھ مکل گڑبڑ نہیں کی توامید کے مطابق سیٹیں ملیں گی ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.