ETV Bharat / briefs

کانگریسی رہنما کوضمنی انتخابات میں تشدد کاخوف

مغربی بنگال پردیش کانگریس کے سرکردہ رہنما ادھیر رنجن چودھری نے کہاکہ نوادا اور کاندی میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں ترنمول کانگریس گڑبڑی پھیلا سکتی ہے۔

کانگریسی رہنما کوضمنی انتخابات میں تشدد کاخوف
author img

By

Published : May 18, 2019, 11:14 PM IST

ادھیر رنجن چودھری نے کہاکہ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس دونوں سیٹوں پر قبضہ کرنے کے لیے کسی بھی حد تک جاسکتی ہے۔
ضمنی انتخابات کے دوران اگر تشدد پھوٹ پڑتی ہے تومرشد آباد کانگریس اور مغر بی بنگال کے کارکنان سڑکوں پراترآ ئیں گے۔
ترنمول کانگریس پرتنقید کر تے ہوئے ادھیررنجن نے کہاکہ کاندی کے آفیسر انچارج اور ایس ڈی پی او حکمراں ترنمول کانگریس کی سازش میں شامل ہیں۔
انہوں نے کہاکہ الیکشن کمیشن سے کاندی کے آ فیسرانچارج اور ایس ڈی پی او کے خلاف شکایت درج کرا ئی گئی ہے۔امید ہے کہ الیکشن کمیشن دونوں کے خلاف کارروا ئی کرے گی۔
انہوں نے مزیدکہاکہ پارلیمانی انتخابات کے دوران مغر بی بنگال جو کچھ ہوا اس سے الیکشن کمیشن کو سبق ملا ہوگا۔ ضمنی انتخابات کے لیے پوری طرح سے تیار ہوگا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.