ETV Bharat / briefs

نصرت جہاں کی قسمت کا فیصلہ کل

ریاست مغربی بنگال کی بشیرہاٹ پارلیمانی حلقے سے ترنمول کانگریس کی امیدوار ٹالی وڈ اداکارہ نصرت جہاں کی قسمت کا فیصلہ کل ہونے والا ہے۔

نصرت جہاں کی قسمت کا فیصلہ کل
author img

By

Published : May 18, 2019, 3:27 PM IST

الیکشن کمیشن بشیر ہاٹ پارلیمانی حلقے کودیگر پارلیمانی حلقوں کے مقابلے زیادہ حساس قراردے چکاہے۔
بشیر ہاٹ میں مسلمانوں کی گھنی آبادی ہے۔بین الاقوامی سرحد سے متصل ہونے کی وجہ سے منشیات کے اسمگلنگ، انسانی اسمگلنگ اور ڈاکوؤں کی سرگرمیوں کی وجہ سے ہمیشہ سرخیوں میں رہا ہے۔
ٹالی ووڈ اداکارہ نصرت جہاں پہلی مرتبہ انتخابات میں قسمت آزما رہیں ہیں۔ترنمول کانگریس کی سپریمو ممتا بنر جی نے سیٹنگ ایم پی ادریس علی کی جگہ اداکارہ نصرت جہاں کو بشیرہاٹ حلقے سے امیدوار بنا کر بہت بڑا داؤ کھیلا ہے۔
شروعات میں بشیرہاٹ کے لوگ ممتا بنر جی کے اس فیصلے سے ناخوش تھے۔ ترنمول سپریمو کے سمجھانے کے بعد لوگوں نے نصرت جہاں کی حمایت کا اعلان کیا۔
انتخابی مہم کے دوران نصرت جہاں کوتجربہ کار سیاسی رہنما وؤں کاساتھ ملا۔ انہوں نے اس کابھرپورفائدہ اٹھایا اوربشیرہاٹ کے لوگوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کرانے میں کامیا ب رہی۔
2017 میں فساد کے بعد بی جے پی اور آ رایس یس کی بڑتھی مقبولیت کی وجہ سے ترنمول کانگریس کوتھوڑی پریشانی ہوئی تھی مگر ممتا بنرجی نے اپنی حکمت عملی سے حالات کو اپنی طرف کرنے میں کامیاب رہی۔
نصرت جہاں کے سامنے بی جے پی کو شکست دینے کے ساتھ ساتھ لوگوں کے دل جیتنے کا بھی چیلنج ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.