ETV Bharat / briefs

ووٹنگ فیصد میں اضافے کیلیے طلبا کی مہم

ووٹنگ فیصد میں اضافے کے لیے طلبا مہم چلارہے ہیں۔ شعور بیداری مہم کے دوران پائنیر مانٹیسری اسکول کے طلبا نے ووٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے عوام کو رائے دہی میں حصہ لینے کی ترغیب دی۔

ووٹنگ فیصد میں اضافہ کیلئے طلبا کی مہم
author img

By

Published : Apr 29, 2019, 4:11 PM IST

اس موقع پر بارہ بنکی کے ضلع مجسٹریٹ ادئے بھانو ترپاٹھی نے طلبہ کی جانب سے چلائی جارہی مہم کی ستائش کی اور انہوں نے رائے دہی میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں حصہ لینے کی عوام سے اپیل کی۔

ووٹنگ فیصد میں اضافہ کیلئے طلبا کی مہم

ادئے بھانو نے کہا کہ طلبہ کی محنت رنگ لائے گی اور اس مرتبہ پولنگ فیصد میں کم از کم 20 فیصد کا اضافہ ہوگا۔

Intro:ووٹنگ شرہ میں اضافہ کے لئے سویپ پروگرام کے تحت مخطلف پروگرام کرائے جا رہے ہیں. اسی ترتیب میں پائینیر مانٹیسری کی طلبہ نے حق رائے دہی کے تئیں بیداری کے لئے نایاب پہل کی. یہاں کے طلبہ نے لائیں میں کھڑے ہوکر ووٹ کے نشان کا مظاہرہ کیا اور لوگوں سے ووٹ کی اپیل کی.

Body:بارہ بنکی کے لکھپیڑا باغ واقع پائینیر مانٹیسری اسکول کے طلبہ نے دھوپ میں کھڑے ہو کر ووٹ کے نشان کا مظاہرہ کرایا. اس دوران بارہ بنکی کے ضلع مجسٹریٹ ادئے بھانو ترپاٹھی نے طلبہ کو ووٹ دینے اور لوگوں کو ووٹ دینے کے لئے موٹیویٹ کرنے کی حلف دلائی. ضلع مجسٹریٹ ادئے بھانو ترپاٹھی نے طلبہ کے اس پہل کی تعریف کی اور امید ظاہر کی کہ اس طرح کے پروگرام سے حق رائے دہی میں بو 20 فیسدی اضافہ کا ٹارگیٹ وہ پورا ہوگا.
بائیٹ ادئے بھانو ترپاٹھی، ڈی ایم

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.