ETV Bharat / briefs

آندھی اور طوفان کے سبب پروازیں متاثر

دارالحکومت دہلی اور قرب و جوار میں تیز آندھی اور طوفان آنے سے پروازیں متاثر۔

آندھی اور طوفان کی وجہ سے پروازیں متاثر
author img

By

Published : Jun 13, 2019, 2:52 AM IST

طوفان کی وجہ سے یہاں اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تقریبا 35 منٹ تک پروازیں مکمل طور پر بند رہیں اور اس دوران دہلی آنے والے27طیاروں کو دوسری جگہوں پر اتارنا پڑا۔

دہلی ہوائی اڈے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ دھول بھری آندھی آنے سے پہلے آخری ہوائی جہاز شام چھ بجکر 36 منٹ پر اترا تھا اور آخری پرواز چھ بجکر 38 منٹ پر روانہ ہوئی تھی۔

آندھی کے بعد شام سوا سات بجے ہوائی اڈے پر طیاروں کی آمدورفت شروع ہوئی۔ ترجمان نے بتایا کہ آندھی-طوفان کی وجہ سے دہلی آنے والے 27 طیاروں کو دوسرے ہوائی اڈوں پر اتارا گیا۔

Intro:Body:

fazle 4

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.