ETV Bharat / briefs

ڈیوٹی کے اوقات میں سونے والے پولیس افسران معطل

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں گزشتہ شب ڈیوٹی کے وقت سونے اور غیر حاضر رہنے والے تین پولیس افسران کو معطل کردیا گیا۔

پولیس افسران معطل
author img

By

Published : Jun 19, 2019, 8:48 AM IST

اندور کے ایس پی محمد یوسف قریشی نے گزشتہ شب کئی پولیس اسٹیشن کا اچانک دورہ کیا۔

انھوں نے ' شہر میں پولیس افسران کی مستعدی اور ان کے الرٹ کا وہ جائزہ لینا چاہتے تھے۔

محمد یوسف قریشی نے کہا کہ گزشتہ شب اندور کے متعدد پولیس اسٹیشن کا انھوں نے ہنگامی دورہ کیا، شہر کے وجئے نگر پولیس اسٹیشن کے سب انسپکٹر ڈیوٹی کے وقت سورہے تھے۔ اور سنیوگیتا گنج پولیس اسٹیشن کے ہیڈ کانسٹیبل اسٹیشن میں ہی چڈی بنیان پہنے سورہے تھے۔

جبکہ آزاد نگر پولیس اسٹیشن کے کانسٹیبل رات ڈیوٹی کے وقت غیر حاضر رہے جس کے سبب ان تینوں پولیس افسران کو معطل کردیا گیا۔

Intro:Body:

noman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.