ETV Bharat / briefs

سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک - سڑک حادثے میں تین افراد کی موت

تینوں افراد کولکاتا آنے کے دوران حادثے کا شکار ہو گئے.

سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک
سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک
author img

By

Published : Oct 24, 2020, 5:00 PM IST

مغربی بنگال کے ہوڑہ ضلع کے باگنان کے پانچ نمبر قومی شاہراہ پر سڑک حادثے میں تین افراد کی موت ہو گئی.

تینوں افراد کولکاتا آنے کے دوران حادثے کے شکار ہو گئے.

مغربی بنگال کے ہوڑہ ضلع کے باگنان تھانے کے تحت پانچ نمبر قومی شاہراہ پر بے قابو لاری نے دو موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی.

دو موٹرسائیکل پر سوار تینوں افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے. حادثے کے بعد چند گھنٹوں تک آمدرفت متاثر رہی.

پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی .لاری کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے.

پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والے افراد کی شناخت نہیں ہو سکی ہے. اس کی کوشش کی جارہی ہے.

پولیس نے مزید کہا کہ تینوں افراد موٹر سائیکل کے ذریعہ کولہ گھاٹ سے کولکاتا کی طرف آنے کے دوران حادثے کا شکار ہو گئے ہیں.

اس حادثے کے بعد قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدرفت پوری طرح سے ٹھپ پڑ گئی.

پولیس نے حالات کو قابو میں کرنے کے بعد ٹریفک سروس بحال کرائی.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.