ETV Bharat / briefs

تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 7 جون کے چند اہم واقعات

author img

By

Published : Jun 7, 2019, 7:46 AM IST

Updated : Jun 7, 2019, 7:58 AM IST

تاریخ میں آج کا دن
  • سنہ 1099 میں یروشلم میں پہلے صلیبیوں کی آمد۔
  • سنہ 1413 میں نیپلز کے شاہ لیڈسلاؤ نے روم پر قبضہ کیا۔
  • سنہ 1539 میں چوسہ کی جنگ میں شیر شاہ نے مغل حکمران ہمایوں کو شکست دی۔
  • سنہ 1546 میں انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ / آئر لینڈ کے ساتھ آندریس امن معاہدہ کیا۔
  • سنہ 1557 میں انگلینڈ کا فرانس کے خلاف جنگ کا اعلان ۔
  • سنہ 1631 میں مغل بادشاہ شاہجہاں کی اہلیہ ممتاز کی چوهدویں بچے کی پیدائش کے دوران موت۔
  • سنہ 1654 میں لوئس 14 واں فرانس کے نئے شاہ بنے۔
  • سنہ 1692 میں کیریبین ملک جمیکا پورٹ رائل میں زلزلہ سے تین ہزار افراد ہلاک۔
  • سنہ 1780 میں لندن میں کیتھولک مخالف فسادات میں سینکڑوں کی جان گئی۔
  • سنہ 1862 میں امریکہ اور برطانیہ غلاموں کی تجارت ختم کرنے پر راضی ہوئے۔
  • سنہ 1863 میں فرانسیسی فوج نے میکسیکو شہر پر قبضہ کیا۔
  • سنہ 1864 میں ابراہم لنکن صدر کے لیے دوسری بار ریپبلکن پارٹی کی جانب سے امیدوار بنائے گئے۔
  • سنہ 1893 میں مہاتما گاندھی نے پہلی سول نافرمانی تحریک شروع
  • سنہ 1929 میں ویٹیکن سٹی ایک خود مختار ملک بنا۔
  • سنہ 1939 میں جارج ہشتم اور الزبتھ برطانیہ کے پہلے بادشاہ اور ملکہ بنے جنہوں نے امریکہ کا دورہ کیا۔
  • سنہ 1948 میں کمیونسٹوں نے مکمل طورسے چیکو سلواکیہ پر قبضہ کر لیا۔
  • سنہ 1979 میں بھارت کے دوسرے سیٹلائٹ بھاسکر-ایک کو سوویت یونین کے بیرس لیک سے چھوڑا گیا۔
  • سنہ 2013 میں چین کے شہر شيامین میں ایک بس میں آگ لگنے سے 42 افراد ہلاک اور 30 ​​افراد زخمی ہوگئے۔
  • سنہ 2013 میں ہماچل پردیش میں ایک بس کے گہری کھائی میں گرنے سے 18 افراد کی موت اور 14 دیگر زخمی ہوگئے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jun 7, 2019, 7:58 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.