بالا گڑھ میں ترنمول کا نگریس کی امیدوار رتنا دے ناگ کی حمایت میں انتخابی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مرکزمیں بھارت کولوٹنے والے چور بیٹھے ہپں۔ان لوگوں سے ملک کونقصان پہنچ رہاہے۔
انہوں نے کہاکہ مودی حکومت نے ملک کو تباہ وبرباد کرنے کی ذمہ داری اٹھارکھی ہے۔وہ کہتے ہیں کہ ان کے دور اقتدار میں ملک ترقی کی جانب گامزن ہے۔لیکن سچائی یہ ہے کہ مودی کی حکومت کی وجہ سے ملک بربادی کی ہلیزپر پہنچ گیاہے۔
ابھیشک بنر جی کے مطابق مودی کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے اب تک ملک کی معیشت پوری طرح سے متاثر ہوئی ہے۔بے روزگاری میں اضا فہ ہوا ہے۔نوجوان نوکری کی تلاش میں ادھر اودھر بھٹک رہے ہیں ۔ مودی حکومت نوجوانوں کو نوکری دینے کے بجائے ان کے دلوں میں اپنے ہی ملک کے لوگوں کے لیے نفرت پیدا کر رہی ہے۔
انہوں نے کہاکہ جی ایس ٹی اور نوٹ بندی نے عام لوگوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔نرومودی، مہیول چوکشی اور وجے مالیا جسے لیٹرے کروڑوں رو پے لوٹ کر فرار ہو گئے اور چوکیدار منہ دےکھتے رہ گئے۔
مرکز میں ملک کو لوٹنے والے چور بیٹھے ہیں:ابھیشک بنر جی
مغر بی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے بھتیجے ابھیشک بنر جی نے انتخابی جلسے کے دوران ایک بارمودی کو حکومت کی تنقید کی۔
بالا گڑھ میں ترنمول کا نگریس کی امیدوار رتنا دے ناگ کی حمایت میں انتخابی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مرکزمیں بھارت کولوٹنے والے چور بیٹھے ہپں۔ان لوگوں سے ملک کونقصان پہنچ رہاہے۔
انہوں نے کہاکہ مودی حکومت نے ملک کو تباہ وبرباد کرنے کی ذمہ داری اٹھارکھی ہے۔وہ کہتے ہیں کہ ان کے دور اقتدار میں ملک ترقی کی جانب گامزن ہے۔لیکن سچائی یہ ہے کہ مودی کی حکومت کی وجہ سے ملک بربادی کی ہلیزپر پہنچ گیاہے۔
ابھیشک بنر جی کے مطابق مودی کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے اب تک ملک کی معیشت پوری طرح سے متاثر ہوئی ہے۔بے روزگاری میں اضا فہ ہوا ہے۔نوجوان نوکری کی تلاش میں ادھر اودھر بھٹک رہے ہیں ۔ مودی حکومت نوجوانوں کو نوکری دینے کے بجائے ان کے دلوں میں اپنے ہی ملک کے لوگوں کے لیے نفرت پیدا کر رہی ہے۔
انہوں نے کہاکہ جی ایس ٹی اور نوٹ بندی نے عام لوگوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔نرومودی، مہیول چوکشی اور وجے مالیا جسے لیٹرے کروڑوں رو پے لوٹ کر فرار ہو گئے اور چوکیدار منہ دےکھتے رہ گئے۔
news
Conclusion: