ETV Bharat / briefs

ٹریزامے کا مستعفی ہونے کا اعلان - ڈاؤننگ اسٹریٹ

برطانوی وزیراعظم ٹریزامے نے بریگزٹ معاہدے کے معاملے پر اپنی ناکامی تسلیم کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفی دینےکا اعلان کیا۔

Theresa May
author img

By

Published : May 24, 2019, 5:05 PM IST

برطانوی وزیراعظم ٹریزامے نے اعلان کیا ہے کہ وہ سات جون کو اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گی۔

ٹریزامے نے لندن کے ڈاؤننگ اسٹریٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ عوام ریفرینڈم کے نتائج کو عزت دینے کی پوری کوشش کی۔

انہوں نے بریگزٹ معاہدے کی ناکامی کے لیے گہرے دکھ کا اظہار کیا۔

برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ وہ بریگزٹ معاہدے کے لیے حمایت حاصل کرنے کے لیے پوری کوشش کی، لیکن ملکی مفاد میں یہ بہتر ہو گا نیا وزیراعظم ان کوششوں کو جاریں رکھیں۔

انہوں نے جذباتی لہجے میں کہا کہ وزیراعظم کے طور پر کام کرنا ان کی زندگی کا سب سے فخر یہ لمحہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ برطانیہ کی دوسری خاتون وزیراعظم رہیں، لیکن یقینی طور رپر آخری نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کنزرویٹیو پارٹی کے سربراہ کا عہدہ چھوڑنے کے ساتھ ہی ان کے جانشین کو منتخب کرنے کا عمل شروع ہو جائے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.