ETV Bharat / briefs

'مجرم کا کوئی مذہب یا علاقہ نہیں ہوتا'

ریاست جموں و کشمیر میں تحریک انصاف پارٹی کے بانی و گوجر رہنما نزاکت حسین کھٹانا نے کھٹواعہ ریپ و قتل معاملے سے متعلق پٹھان کوٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا۔

'مجرم یا ملزم کا کوئی مذہب یا علاقہ نہیں ہوتا'
author img

By

Published : Jun 12, 2019, 9:09 AM IST

انہوں نے کہا کہ 'اس فیصلے کی وجہ سے ان لوگوں کو منہ توڑ جواب ملا ہے جو مذہب کے نام پر سماج کو توڑنے کی کوشش کر رہے تھے۔

'مجرم یا ملزم کا کوئی مذہب یا علاقہ نہیں ہوتا'

نزاکت حسین نے کہ کہ کٹھوعہ ریپ اور قتل کیس:'بلآخر سچ کی جیت ہو گئی ۔متاثرہ کی وکیل دیپکا نے کہا تھا کہ' یہ میرے لیے بھی ایک چلینج تھا اور میں نے اسے چلینج کے طور لے کر اس معاملے کو پٹھان کوٹ میں منتقل کرنے کی کوشش کی'۔

یاد رہے کہ سماجی کارکن و گوجر رہنما نزاکت حسین کھٹانا نے بھی متاثرہ بچی کو انصاف دلنے کے لیے سرتوڑ جدوجہد کی تھی اور پولیس نے انہیں لوگوں کو بڈکانے کے جرم میں حراست میں بھی لیا تھا۔

نزاکت حسین نے عدالت کے فیصلے پر کہا کہ' لوگوں کو ملک کی عدالتوں اور قانون پر یقین ہے۔'

نزاکت حسین کھٹانا نے کہا کہ فرقہ پرست طاقتیں چاہے جتنی بھی کوششیں کریں، بھارت کی جمہوریت، عدلیہ اور قانون پر ٹکی ہوئی ہے، اس ملک کے عوام کو ملک کی عدلیہ پر یقین ہے آج ملک کے اندر ان لوگوں کے منہ پر طمانچہ لگا جو فرقہ پرستی کو ہوا دیتے تھے'۔

Intro:گوجر لیڈر نزاکت حسین کھٹانا نے پٹھان کورٹ فیصلے کا خیر مقدم کیا

تحریک انصاف پارٹی کے بانی و گوجر لیدر نزاکت حسین کھٹانا نے ائ ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ کہ مجرم یا ملزم کا کوئی مذہب یا علاقہ نہیں۔
انہوں نے مزئد  کہا کہ آج ان لوگوں کو منہ توڑ جواب ملا ہے جو مذہب کے نام پر سماج کو توڑنے کی کوشش کر رہے تھے۔کٹھوعہ ریپ اور قتل کیس:'بلآخر سچ کی جیت ہو گئی'دیپکا نے کہا کہ یہ میرے لیے بھی ایک چلینج تھا اور میں نے اسے چلینج کے طور لے کر اس معاملے کو پٹھان کورٹ عدالت میں منتقل کرنے کی کوشش کی۔

سماجی کارکن و گوجر لیڈر نزاکت حسین کٹانا نے بھی متاثرہ بچی کو انصاف  دلانے کے لیے سرتوڑ جدوجہد کی تھی اور پولیس  نے انہیں لوگوں کو بڈکانے کے جرم میں حراست میں بھی لیا تھا ۔

نزاکت حسین  نے عدالت کے فیصلے پر کہا کہ لوگوں کو ملک کی عدالتوں اور قانون پر یقین ہے۔

نزاکت حسین کھٹانا کا کہنا تھا کہ فرقہ پرست طاقتیں چاہے جتنی بھی کوششیں کریں، بھارت کی جمہوریت، عدلیہ اور قانون پر ٹکی ہوئی ہے، اس ملک کے عوام کو ملک کی عدلیہ پر یقین ہے آج ملک کے اندر ان لوگوں کے منہ پر طمانچہ لگا جو فرقہ پرستی کو ہوا دیتے تھے'۔

Body:گوجر لیڈر نزاکت حسین کھٹانا نے پٹھان کورٹ فیصلے کا خیر مقدم کیا

Conclusion:گوجر لیڈر نزاکت حسین کھٹانا نے پٹھان کورٹ فیصلے کا خیر مقدم کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.