ریاستی بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش نے کہاکہ ایک رہنما کوجلسے کی اجازت نہ دینے سے پتہ چلتا ہے کہ بنگال میں جمہوریت نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔
انہوں نے مزیدکہاکہ الیکشن کمیشن کو اس سلسلے میں سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے۔
شاہ کی پیر کو جادب پور میں ریلی مقرر تھی۔لیکن زمین کے مالک نے اپنی زمین پر امت شاہ کے انتخابی جلسے کے انعقاد کی اجازت دینے سے انکار کردیاتھا۔
یہاں لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلے میں 19 مئی کو پولنگ ہونی ہے۔
مسٹر شاہ یہاں پارٹی امیدواروں کے حق میں ریلی کرنے والے تھے۔
امت شاہ کو اجازت نہ ملنے پرممتا کی تنقید - امت شاہ
بی جے پی نے پارٹی کے قومی صدر امت شاہ کو مغربی بنگال کے جادب پور میں ریلی کی اجازت نہ دینے پر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی آمریت اور جمہوریت کا قاتل قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن سے اس پر نوٹس لینے کی اپیل کی۔
ریاستی بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش نے کہاکہ ایک رہنما کوجلسے کی اجازت نہ دینے سے پتہ چلتا ہے کہ بنگال میں جمہوریت نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔
انہوں نے مزیدکہاکہ الیکشن کمیشن کو اس سلسلے میں سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے۔
شاہ کی پیر کو جادب پور میں ریلی مقرر تھی۔لیکن زمین کے مالک نے اپنی زمین پر امت شاہ کے انتخابی جلسے کے انعقاد کی اجازت دینے سے انکار کردیاتھا۔
یہاں لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلے میں 19 مئی کو پولنگ ہونی ہے۔
مسٹر شاہ یہاں پارٹی امیدواروں کے حق میں ریلی کرنے والے تھے۔
shamsher
Conclusion: