ETV Bharat / briefs

کالجوں میں پروفیسر کی تقرری کا عمل جلد شروع - کالجوں میں پروفیسر کی تقرری کا عمل

مغربی بنگال کے کالجوں میں پروفیسروں کے خالی عہدوں کو پر کرنے کی کارروائی جلد شروع کی جائے گی.

کالجوں میں پروفیسر کی تقرری کا عمل جلد
کالجوں میں پروفیسر کی تقرری کا عمل جلد
author img

By

Published : Nov 8, 2020, 7:21 PM IST

ویسٹ بنگال کالج سروس کمیشن کے مطابق ریاست کے تمام کالجوں میں پروفیسروں کے خالی عہدوں کو پر کرنے کی کارروائی صحیح وقت پر شروع کی جائے گی.

مغربی بنگال کے کالجوں میں پروفیسروں کے خالی عہدوں کو پر کرنے کی کارروائی جلد شروع کے لئے مناسب وقت کا انتظار کیا جا رہا ہے.

ڈبلو بی سی ایس سی کے مطابق 2019 کے نومبر مہینے ریاست کے تقریبا ایک سو کالجوں کے .

ریاست کے تقریبا ایک سو کالجوں میں ہروفیسر کے خالی عہدوں کی تقرری کے لئے اشتہار جاری کیا گیا تھا.

اپریل 2021 میں تمام کالجوں میں پروفیسرز کی تقرری کے لئے انٹرویو کی تاریخ کا اعلان کیا گیا تھا

لیکن کورونا وائرس کے سبب کالجوں میں ہروفءسرز کے انٹرویو کا عمل شروع نہیں کیا جا سکا.

کورونا وائرس کے سبب گزشتہ مارچ سے لے کر اب تک حالات میں زیادہ بہتری نہیں آئی ہے اس کی وجہ سے اس سلسلے میں آگے کی کارروائی نہیں ہو سکی ہے.

ویسٹ بنگال کالج سروس کمیشن کے چئیرمین دیپک کر کا کہنا ہے کہ کالجوں میں ہروفیسرز کے خالی عہدوں پر تقرری کا عمل نومبر 2019 میں شروع ہوا تھا لیکن کورونا کے سبب ایسا ممکن نہیں ہو سکا.

انہوں نے کہا کہ پروفیسرو ں کی تقرری سے متعلق عمل جلد ہی شروع کیا جائے گا اس کے لئے مناسب وقت کا انتظار ہے.

ویسٹ بنگال کالج سروس کمیشن چئیرمین کے مطابق حقیقت یہ ہے کہ حالات میں بہتری نہیں آئی ہے.

انہوں نے کہا کہ انٹرویو کا عمل ایک بار شروع ہونے کا انتظار ہے اس کے بعد سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.