ETV Bharat / briefs

تیلگو اداکارپولیس حراست میں - الندا میڈیا کیس

تیلگو اداکارشیواجی کو آج صبح امریکہ روانہ ہونے سے قبل شمس آباد ایئر پورٹ پر ایمگریشن افسران کی اطلاع پر پولیس نے حراست میں لے لیا۔

hyderabad
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 12:08 PM IST

الندا میڈیا کیس سے متعلق تیلگو ادا کار شیواجی پولیس کو مطلوب ہیں۔

hyderabad
hyderabad
مذکورہ اداکار کے خلاف لوک آؤٹ نوٹس جاری کیا گیا تھا۔پولیس نے شیواجی کو حراست میں لیکر حیدرآباد سائبرآباد کرائم براچن پولیس اسٹیشن میں منتقل کیا۔بعد ازاں انھیں 11 جولائی کو تفتیش کے لیے حاضر ہونے کا نوٹس دیا ہے۔

Intro:Body:

nazeer 2

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.